ایجوکیشن
- اگست- 2022 -30 اگست
نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سانئس حیدرآباد میں ماسٹر آن ہسپتال مینجمنٹ (MAH) کورس میں داخلوں کیلئے اہلیت رکھنے والے امیدواروں سے درخواست مطلوب
نظام آباد 30/ اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ وییوز میڈیا سروس/اردو لیکس)نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس حیدرآباد کی جانب سے ماسٹر ان ہاسپٹل مینجمنٹ کورس کا باوقار طریقے سے آغاز عمل میں لایا جارہا ہے ہاسپٹل میڈیکل سپرنٹینڈنٹ پروفیسر نمما ستیہ نارائنا نے میڈیا کے نمائندوں سے بات…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے کامن لاء ایڈمشن ٹسٹ (CLAT)کی کو چنگ کا اہتمام ۔ 75 طلبہ کو مفت اعلیٰ معیاری کوچنگ دی جائے گی ۔
حیدرآباد ۔ 30 اگسٹ ۔ (پریس نوٹ)ہندوستان بھر میں قائم 22 نیشنل لاء یونیورسٹیز میں داخلہ کے لئے ہر سال کامن لاء انٹرنس ٹسٹ CLAT کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے سینئر ڈائرکٹر ڈاکٹر معظم حسین نے کہا کہ ایم ایس نے اس سال 75…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
تلنگانہ انٹر سیکنڈ ایئر امتحانات کے نتائج جاری
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے سکنڈ ایئر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری کے نتائج منگل کو جاری کیے گئے۔ بورڈ کے سیکرٹری عمر جلیل نے انٹر بورڈ آفس میں نتائج کا اعلان کیا۔ انٹر سیکنڈ ایئر کے سپلیمنٹری امتحانات میں مجموعی طور پر 48,816 طلباء پاس ہوئے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
کل منگل کو تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج منگل 30 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔ نتائج کل صبح 9:30 بجے انٹرمیڈیٹ آفس میں جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات یکم اگست سے 10 اگست تک منعقد ہوئے تھے۔ نتائج کے لیے ویب سائٹ https://tsbie.cgg.gov.in/ پر…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
سیول سرویسس مفت کوچنگ، 83 مراکز پر ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا انٹرنس ٹسٹ
حیدرآباد ۔ 28 اگست: سیول سرویسس کی مفت کوچنگ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا انٹرنس ٹسٹ ، آج مختلف ریاستوں میں قائم 83 مراکز پر منعقد ہوا ۔ اس ٹسٹ میں تقریباً دو ہزار طلبہ نے شرکت کی ۔ انٹرنس ٹسٹ کے دن امتحان کے سنٹرز…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی مفت ریسیڈنشیل سیو ل سرویسس کوچنگ کیلئے امتحانی مراکز پر اسپاٹ رجسٹریشن۔اتوار 28اگسٹ کو ملک بھر میں انٹرنس ٹسٹ
اگسٹ 27 (پریس نوٹ)سیول سرویسس 2022-2023کی مفت کوچنگ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا انٹرنس ٹسٹ مختلف ریاستوں میں قائم 83 مراکز پر اتوار 28 اگسٹ کو دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک منعقد ہوگا۔ ایسے طلبہ جو کسی وجہ سے اکیڈیمی کی ویب سا ئٹ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ آئی سیٹ کے نتائج جاری _ آندھراپردیش کے تین امیدوار ٹاپر رہے
ورنگل _ 27 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ آئی سیٹ کے نتائج جاری ہو گئے۔ تعلیمی سال 2022-23 کے لیے ایم بی اے اور ایم سی اے میں داخلوں کے لیے 27 اور 28 جولائی کو منعقد کیے گئے TS ICET-2022 کے نتائج ہفتہ کو کامرس کالج کے سیمینار ہال میں…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
ملک بھر میں 21 فرضی یونیورسٹیاں _ سیکریٹری یونیورسٹی گرانٹس کمیشن جی سبھاش چندر بوس کی جانب سے اعلان
حیدرآباد27 (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویڈیوز میڈیا/اردو لیکس نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے ملک بھر کی 21 غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ یو جی سی سکریٹری پروفیسر رجنیش جین نے اس سلسلے میں ایک صحافتی اعلامیہ ان یونیورسٹیوں جاری…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
میر عابد علی ندوی نے تلنگانہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کیا
حیدرآباد26 اگسٹ( پریس نوٹ) پروفیسر این ارونا کنٹرولر آف اکزامیشن تلنگانہ یونیورسٹی ڈچپلی نظام آباد کے بموجب میر عابد علی ولد میر اعظم علی ساکن میدک کو اردو میں پی ایچ ڈی، ڈاکٹر آف فلاسفی کا مستحق قراد دیا، جنھوں نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین ” علی میاں ندوی بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
نرمل گرلز جونیرکالج میں میناریٹی طالبات کیلئے چند نشستیں باقی، داخلہ دلوانے پرنسپل شوکت حسین خان کی اولیائے طالبات سے خواہش
نرمل: ٹی ایم آر جے سی جونیرکالج میں ایم پی سی اوربی آئی پی سی میں چند میناریٹی نشستیں محدود ہیں۔ پرنسپل جناب شوکت حسین خان کی جانب سے اولیائے طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کو داخلہ دلوائیں۔ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے امتحانات میں طالبات…
مزید پڑھیں »