ایجوکیشن
- اگست- 2022 -19 اگست
ایم ایس،آئی اے ایس اکیڈیمی کی مفت سیو ل سرویسس کوچنگ۔نشستوں کو 40 سے بڑھا کر 75 کرنے کا فیصلہ
اگسٹ 20 (پریس نوٹ)سیول سرویسس 2022-2023کی مفت کوچنگ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا انٹرنس ٹسٹ ، مختلف ریاستوں میں قائم 83 مراکز پر 28 اگسٹ کو منعقد ہوگا۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منیجنگ ڈائرکٹر انور احمد نے کہا کہ ملک کی آزادی کے 75 ویں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اردو یونیورسٹی میں ایم اے اسلامک اسٹڈیز میں داخلے
حیدرآباد،18 اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ایم اے ریگولر کورس میں داخلے جاری ہیں۔ آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30اگست ہے۔ کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویشن کامیاب یا ان مدارس کے فارغین جن کی اسناد کومانونے ایم اے میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
مانو میں ٹمریز کے اردواساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام
حیدرآباد، 18اگست (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشیل اسکولس (ٹمریز) کے اشتراک سے 23 اگست تا 9 ستمبر 2022 اردو اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جا…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
پروفیسر ودیا وردھنی تلنگانہ یونیورسٹی کی نئی رجسٹرار مقرر
نظام آباد:18/ اگست (اُردو لیکس) وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی ڈاکٹر رویندر نے یونیورسٹی رجسٹرار کی حیثیت سے پروفیسر بی ودیا وردھنی کا تقرر عمل میں لایا۔ انہیں اس عہدہ پر فائز کئے جانے پر انہوں نے وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی ڈی رویندر سے اظہار تشکر کیاہے اور اس عزم…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
”مطالعاتِ نسواں“ سماج میں صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کا ضامن کورس
یدرآباد، 17 اگست (پریس نوٹ) مختلف ممالک میں ” مطالعاتِ نسواں “ میں تعلیم کا حصول نہایت اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ مضمون گریجویشن اور ماسٹرز پروگرام میں یوں تو ہندوستان کی بیشتر یونی ورسٹیوں میں دستیاب ہے لیکن مولانا آزاد نیشنل اردو یو نیورسٹی وہ واحد جامعہ ہے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
اردو یونیورسٹی میں ماسٹر آف سوشل ورک میں داخلے
حیدرآباد، 16اگست (پریس نوٹ) سوشل ورک ایک عملی مضمون کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سوشل ورک ایک متحرک شعبہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں دو سالہ پیشہ ورانہ کورس ماسٹر آف سوشل ورک (ایم ایس ڈبلیو) دستیاب ہے۔ کسی بھی مضمون میں 45…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں خواتین مجاہدین آزادی پر پوسٹر نمائش کا افتتاح
حیدرآباد، 15اگست (پریس نوٹ) ترنگے کے پیچھے بہت ساری قربانیاں ہیں، کتنے لوگوں نے خون بہایا، نہ جانے کتنے لوگ شہید ہوئے، کتنے لو گ جیل گئے۔ انہیں بھلایا نہیں جاسکتا۔ آج ہم جس آزادی کا جشن منارہے ہیں۔ یہ ہمیں بڑی جدوجہد کے بعد ملی ہے۔ ترنگا کے رنگوں…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ ایمسیٹ کی کونسلنگ کا شیڈول جاری
حیدرآباد _12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ ایمسیٹ کی کونسلنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ 21 اگست سے 17 اکتوبر تک تین مراحل میں کونسلنگ ہوگی ۔ جس کی تفصیلات اس طرح ہیں پہلے مرحلے کی کونسلنگ 21 سے 29 اگست تک آن لائن سلاٹ بکنگ 23 سے 30 اگست تک…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج جاری۔ نتائج دیکھے کیلئے اندردی گئی لنک پرکلک کریں
حیدرآباد: تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج جاری کردئیے گئے۔ وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے نتائج جاری کئے۔ انجینئرنگ میں لکشمی سائی لوہت ریڈی کو پہلا رینک حاصل ہوا، سائی دیپیکا کو دوسرا رینک حاصل ہوا جبکہ کارتیکیہ کو تیسرا رینک ملا۔ گزشتہ ماہ 18 سے 21 تاریخ تک انجینئرنگ، 30 اور…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ کورس
حیدرآباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سے مسلمہ پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ کورس کا جلد ڈان انسٹی ٹیوٹ آف پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ (ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ) میں آغاز عمل میں آئے گا۔ یہ 3 ماڈیولس پر مشتمل 9 ماہ کا ایک کورس ہے۔ اس کورس کے دوران تھیوری اور پریکٹیکلس…
مزید پڑھیں »