ایجوکیشن
- جنوری- 2025 -12 جنوری
ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد قطب الدین کا ایک روزہ تعلیمی دورہ
نارائن پیٹ 12/جنوری( نامہ نگار)روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے. اس مسابقتی دور میں ہم اپنی نسلوں کو جدید علوم و فنون سے دور نہیں رکھ سکتے ہیں. ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد قطب الدین ماہر نفسیات شکاگو امریکہ بانی…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
محبوب نگر ضلع جڑچرل میں ریاستی سطح کا سائنس فئیر کامیابی کے ساتھ انعقاد
نارائن پیٹ: 9 جنوری ( پریس نوٹ)محبوب نگر ضلع کے جڑچرل منڈل کے پولے پلی SEZ میں واقع SVKMاسکول میں ریاستی سطح کے سائنس فئیر کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس فئیر کا کل افتتاح ریاست کے وزیر صحت دامودر راجہ نرسمہا نے کیا۔ پروگرام کے دوسرے دن ریسرچ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تبارک ہائی سکول نظام آباد میں سائنس فیر کا کامیاب انعقاد طلباء کا بہترین و حیرت انگیز قابل دید صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ
نظام آباد:8/ جنوری (اردو لیکس)محمد عبدالرشید عائشہ ڈی ایڈ کالج پرنسپل و سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کاماریڈی نے دور حاضر میں تعلیم و سائنس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ طلباء میں اسکیل (ہنر) کے حصول کیلئے طلباء میں چھپی صلاحیتوں کو فروغ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
گورنمنٹ بوائز پرایمری اسکول کندیکل گیٹ میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد
گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کندیکل گیٹ بنڈلہ گوڑہ منڈل میں فوڈ فیسٹول کا انعقاد میں آیا۔ شری کے۔ دسترتھ ڈپٹی انسپکٹر آف اسکولس بنڈلہ گوڑھ منڈل -2 نے مہمان خصوصی اور شری آدتیہ وردھن راجو ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر بنڈلہ ذون نے مہمان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس فیسٹول…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -30 دسمبر
دسویں و بارہویں کے طلباء کے اعزاز میں یادگار الوداعی اور تقسیم اسناد کی تقریب
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس حسب روایت گریڈ 10 اور 12 بیاچ (2024-25) کے لیے الوداعی اور کانووکیشن کی تقریب کا یاراانٹرنیشنل اسکول کے آڈیٹوریم میں اہتمام کیا گیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن کنسلٹنٹس لمیٹڈ(TCIL) سی ای او جناب انیش اگروال بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ جب کہ چیف پیٹرن جناب حبیب…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
محترمہ ناہید تنویر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول صنعت نگر حیدرآباد وظیفہ حسن پر سبکدوش
حیدرآباد 29/ ڈسمبر (پریس نوٹ) محترمہ ناہید تنویر(ایم ایس سی ایم ایڈ)گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول صنعت نگر حیدرآباد زوجہ سید جاوید حسین سپرینٹنڈنٹ ساؤتھ سنٹرل ریلوے سکندر آباد کے وظیفہ حسن پر سبکدوش ہونے پر گورنمنٹ ہائی اسکول صنعت نگر حیدرآباد کے اساتذہ کرام و طلباء کی جانب…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ریاستی سطح پر ریاضی ٹیلینٹ ٹیسٹ میں عافیہ سلطانہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول عادل آباد کا شاندار اعزاز
عادل آباد۔23/دسمبر(اردو لیکس)تلنگانہ ریاضی فورم کے زیرِ اہتمام 22 دسمبر 2024 کو قومی ریاضی دن کے موقع پر ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے ریاضی ٹیلینٹ ٹیسٹ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول عادل آباد کی طالبہ عافیہ سلطانہ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ عافیہ سلطانہ نے اُردو میڈیم کی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ میں یومِ ریاضی کا انعقاد
ہندوستان کے عظیم ریاضی داں سری نواس رامانجن کے یوم پیدائش کے ضمن میں آج بتاریخ 23 ڈسمبر ، بروزِ پیر، اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ میں”یوم ریاضی“ کا انعقاد عمل میں لایا گیا. اس تقریب میں مدرسہ ھذا کے طلباء و طالبات نے مختلف قسم کے ریاضی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تعلیم کے میدان میں بڑی تبدیلی۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت میں نو ڈیٹینشن پالیسی ختم
تعلیم کے میدان میں بڑی تبدیلی۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت میں نو ڈیٹینشن پالیسی ختم نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پرائمری سطح پر تعلیم میں بہتری کے لیے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ‘نو ڈیٹینشن پالیسی’ کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب پانچویں…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
سردی کی شدت عادل آباد ضلع میں اسکولس کے اوقات تبدیل
عادل آباد: ریاست تلنگانہ میں گزشتہ چند دنوں سے سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ خاص طور پر متحدہ ضلع عادل آباد جہاں عوام سخت سردی کے باعث لوگ پریشان ہیں۔طلباء نے شکایت کی کہ سردی کی شدت کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے اور اسکول…
مزید پڑھیں »