ایجوکیشن
- فروری- 2025 -9 فروری
ایس ایس سی امتحان کے لئے ایک ماہ باقی ـ طلبہ ‘ پڑھائی پر بھر پُور توجہ دیں
حیدرآباد 9- فروری ( اردو لیکس ) ایس ایس سی سالانہ امتحان کے لئے اب صرف ایک ماہ وایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے طلباء وطالبات کو چاہئے کہ وہ اب اپنی پڑھائی میں مزید دلچسپی پیدا کریں اور اعلیٰ نشانات سے کامیابی حاصل کریں ان خیالات کااظہار محترمہ موپیڈی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
تلنگانہ میں "EA PCET” اور "PG ECET” کا شیڈول جاری
حیدرآباد (تلنگانہ): تلنگانہ میں ٹی جی ای اے پی سیٹ (TG EAPCET) کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کونسل کی جانب سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں جس کے مطابق آن لائن درخواستیں 22 فروری سے قبول کی جائیں گی۔ انجینیئرنگ کے داخلہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
طلباء وطالبات ماہرانہ صلاحیتوں کے حامل ـ اساتذہ پوشیدہ خوبیوں کو اجا گر کریں
حیدرآباد یکم فروری( اردو لیکس) گورنمنٹ پرائمری اسکول منـڈی میر عالم (بہادرپورہ منـڈل 1 ) میں سالانہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوۓ جناب پومیانائک ڈپٹی ایجو کیشنل آفیسر بہادرپورہ زون نے کہا کہ مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے سے طلباء کی ہمہ جہتی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے طلباء…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -31 جنوری
پوسٹ میٹرک ہاسٹلس منظورکرنے پرریاستی وزیرضمیراحمدخان کو تہنیت
بنگلورو۔کرناٹک حکومت نے اقلیتی بہبود کے محکمہ کے تحت 100 طلبہ پر مشتمل جملہ100 پوسٹ میٹرک لڑکے/لڑکیوں کے ہاسٹلس جن میں60 لڑکوں اور 40 لڑکیوں کے ہاسٹل شامل ہیں شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اس سلسلے میں حکومت مختلف زمروں میں جملہ 540 جائیدادیں پرکرنے کابھی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی اور ہائی ٹیک پرائیوٹ اسکولس فیڈریشن کی جانب سے دسویں جماعت کے طلباء کی حوصلہ افزآئی کیلئے ایک روزہ پروگرام کا انعقاد
حیدرآباد (پریس ریلیز): ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی اور ہائی ٹیک پرائیوٹ اسکولس فیڈریشن کی طرف سے دسویں جماعت کے طلباء کی رہنمائی کے لئے اردو مسکن خلوت میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ۔ دسویں جماعت کے بعدتعلیمی رہنمائی کے موضوع کے تحت اس سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کی پرایمری ‘ کی ‘ جاری
تلنگانہ ٹیچرز اہلیت ٹیسٹ ( ٹیٹ) کی پرایمری ‘ کی ‘ جاری کر دی گئی ہے۔ یہ امتحان 2 جنوری سے 20 جنوری 2024 تک ریاست بھر میں منعقد ہوا تھا۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے مطابق، پیپر 1 اور پیپر 2 کے لیے مجموعی طور پر *2,75,753* امیدواروں نے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
اقلیتی اقامتی بوائز اسکول خانہ پور میں داخلے
خانہ پور۔ ایم ستیم پرنسپل اقلیتی اقامتی بوائز اسکول خانہ پور نے تعلیمی سا2025-26 اقلیتی طلبہ جماعت پنجم کیلئے 30 نشستیں پہلے آنے والوں کیلئے مختص ہیں جبکہ غیر اقلیتی طلبہ بی سی کیلئے 2،ایس،سی کیلئے 2،ایس ٹی ایک، اوسی ایک نشست 6,7,8,9 ویں جماعت میں محدود نشستیں اقلیتی طلبہ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
آکانکشا فاونڈیشن کی جانب سے لاسیٹ کے لئے مفت ان لائن کوچنگ کے پوسٹر کی رسم اجرائی
حیدرآباد: 20 جنوری (اُردو لیکس ) آکانکشا فاؤنڈیشن CSA LAWCET ACADEMY کی جانب سے مفت آن لائن LAWCET کوچنگ پوسٹر جسٹس ایشوریہ کے ہاتھوں رسم اجرائی عمل میں آئی۔ سابق چیئرپرسن این سی بی سی حکومت ہند، سابق قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آف آندھرا پردیش، جسٹس ایشوریا…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
یونیورسل اسکول کے طلبہ کی ضلع سطحی اباکس مقابلے میں نمایاں کامیابی
نارائن پیٹ: 20 جنوری (پریس نوٹ/اردو لیکس )یونیورسل اسکول کے طلبہ نے ضلع سطحی اباکس مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا۔ اس مقابلے میں محبوب نگر کے 50 اسکولوں کے 550 طلبہ نے حصہ لیا۔یونیورسل اسکول کے طلبہ محمد سفیان (ولد محمد…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ میں داخلہ امتحانات کی تواریخ کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ میں مختلف داخلہ امتحانات کی تواریخ کا اعلان اعلیٰ تعلیم کونسل نے کیا ہے۔ ای اے پی سییٹ 29 اپریل سے شروع ہوگا۔ 29 اور 30 اپریل کو ای اے پی سییٹ (زراعت، فارمیسی) کے امتحانات ہوں گے۔ 2 سے 5 مئی تک ای اے پی سیٹ…
مزید پڑھیں »