ایجوکیشن
- دسمبر- 2024 -16 دسمبر
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ امتحانات 5 مارچ سے 25 مارچ تک ہوں گے، جبکہ پریکٹیکل امتحانات 3 فروری سے 22 فروری تک منعقد کیے جائیں گے۔ انٹر ایتھکس اور ہیومن ویلیوز کا امتحان 29 جنوری کو ہوگا۔ اس سلسلے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ٹمریز یاقوت پورہ گرلز1 میں یکساں معیاری کھانے کی فراہمی کا پروگرام
حیدرآباد(پریس نوٹ) وزیراعلیٰ تلنگانہ اے ریونت ریڈی کی جانب سے تلنگانہ کے تمام اقامتی اسکولوں میں اور کالجوں میں معیاری غذا کی فراہمی کے لئے یکساں معیاری کھانے کی فراہمی کے پروگرام کااعلان کیاگیا ہے۔ جس کے تحت ہاسٹلس کے طلبہ کیلئے ڈائیٹ چارجس میں چالیس فیصد کااضافہ کیاگیا…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم میں ڈاکٹر عمر خالدی پر میموریل لیکچر
حیدرآباد،12؍دسمبر(راست)ڈاکٹر محمد غوث صدر شعبہ سیاسیات، گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں حسینی علم حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب کالج ہذا میں 12دسمبر کو ڈاکٹر عمر خالدی میموریل لیکچرسیریز کا پہلا لیکچربعنوان ‘‘ڈاکٹر عمر خالدی کا محروم طبقات کے حقوق کے لئے تعاون’’ پروفیسر سی اپیا چنماں کی صدارت میں عمل…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
طلبہ کی شخصیت میں تبدیلی کا اصل محرک خود ان کی ذات ہے:عبداللہ جاوید
بنگال رو۔ کرناٹک کے رائچورمیں سہاراایجوکیشنل اینڈ چیریٹبل ٹرسٹ کےزیراہتمام دسویں جماعت کےطلباءکیلئےموٹیویشنل اینڈکیرئیرگائیڈنس پروگرام کاانعقادعمل میں آیا۔اس موقع پررائچورشہرکےمعروف ماہرتعلیم وموٹیویشنل اسپیکرعبداللہ جاوید نےامتحانات کی تیاری کے تعلق سے منصوبہ بندی پرروشنی ڈالی۔ عبداللہ جاوید نےکہاکہ طلباء سچی لگن اورمحنت سے امتحانات کی تیاری کریں اور کبھی بھی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
میونسپل کمشنر نے نارائن پیٹ کے تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج کا اچانک معائنہ کیا
نارائن پیٹ: 11 دسمبر (اردو لیکس) میونسپل کمشنر نے نارائن پیٹ میں واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج کا اچانک معائنہ کیا۔معائنہ کے دوران انہوں نے کھانے کے معیار کا بغور جائزہ لیا، صفائی کے معیار کا اندازہ لگایا اور تمام انتظامی رجسٹرز کی جانچ کی۔انہوں نے عملہ کی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
نوجوان روزگار فراہم کرنے والے بنیں نہ کے لینے والے ; میسکو کے اورینٹیشن پروگرام سے عبید اللہ کوتوال کا خطاب
حیدرآباد(پریس نوٹ) عبید اللہ کوتوا ل چیرمین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن تلنگانہ و نائب صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے میسکو کالج کے ایم بی اے و ایم سی اے کے طلبہ کے اورینٹیشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم حاصل کرنے کا مقصد صر ف روزگارحاصل کرنا نہیں…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
اقلیتی رہائشی اسکول کو جماعت اسلامی ہند کی جانب سے بینچوں کا عطیہ
کھمم، 9 دسمبر: کھمم کے مقامی جلاگام نگر میں واقع اقلیتی رہائشی اسکول (لڑکوں کا اسکول) کو جماعت اسلامی ہند کی نگرانی میں پیر کے روز 70 مرمت شدہ بینچ عطیہ کیے گئے۔ حال ہی میں آنے والے منیرو سیلاب کی وجہ سے اسکول کا سامان مکمل طور…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
نواب شاہ عالم خان انجینئرنگ کالج میں گلوبل ایجوکیشن فیئر
نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی، ملک پیٹ 12 دسمبر 2024 بروز جمعرات کو اپنے کیمپس میں صبح دس بجے تا شام چار بجے تک اپنا تیسر اگلوبل ایجو کیشن فیئر 2024 سالانہ پروگرام منعقد کر رہا ہے ۔ اس سالانہ فیئر میں 15 سے زائد…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
شہید اشفاق اللہ خان کی قربانیوں سے نئی نسل کو واقف کرانا ضروری
حیدرآباد۔8دسمبر (پریس نوٹ) شہید اشفاق اللہ نے رام پرساد بسمل اور اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ بعض عظیم مقاصد کے لئے اپنی جان قربان کی۔ ان میں سے بعض مقاصد حاصل ہوئے اور بعض مقاصد کی تمکیل ابھی باقی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
نرمل میں دو روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
نرمل میں دو روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام طلباء کی اختراعی صلاحیتیں فروغ پائیں گی: ایڈیشنل کلکٹر فیضان احمد نرمل، 6 ڈسمبر(ایم اے۔وحید): ضلع نرمل کے مستقر پر واقع سینٹ تھامس ہائی اسکول میں منعقدہ دو روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن…
مزید پڑھیں »