ایجوکیشن
- دسمبر- 2024 -3 دسمبر
محترمہ جی سجاتا کو ڈپٹی ایجو کیشنل آفیسر چارمینار کی زائد ذمہ داری
حیدرآباد 3- دسمبر ( اردو لیکس) ریجنل جوائنٹ ڈائریکٹر اسکول ایجو کیشن حیدرآباد نے اپنے حکام مورخہ 25- نومبر 2024ء کے ذریعہ محترمہ جی سجاتا گزیٹیڈ ہیڈمسٹریس گریڈ 2 گورنمنٹ ہائی اسکول نلہ کنٹہ کو اضافی ذمہ داری کے ساتھ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر چارمینار مقررکیا ہے محترمہ جی سجاتا نے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -30 نومبر
تلنگانہ۔ طلبہ کو اب ایس ایس سی امتحان میں گریڈس نہیں نشانات دیئے جائیں گے
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے طلبہ کو اب ایس ایس سی امتحان میں گریڈس کے بجائے نشانات دیئے جائیں گے۔موجودہ سسٹم میں اکسٹرنل نشانات 80ہیں اورانٹرنل نشانات 20فیصد ہیں۔ جاریہ سال تک ہی اس میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی۔ریاستی حکومت نے گریڈنگ سسٹم کوتبدیل کرنے کافیصلہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
تلنگانہ دسویں جماعت کیلئے ضروری اطلاع۔سالانہ امتحانات کے نشانات میں اہم تبدیلی
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں 10ویں کلاس کے مارکس سسٹم میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ فی الحال 10ویں جماعت میں 20 انٹرنل مارکس اور 80 نشانات کے لیے سالانہ امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس مرتبہ حکومت نے انٹرنل مارکس سسٹم کو مکمل طور پر ختم کر دیا…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
حیدررآباد میں ٹمریز کی بالغ لڑکیو ں کے لئے” بڑھتے قدم” پروگرام کا آغاز
حیدررآباد 27 نومبر (پریس نوٹ) حیدہرآباد شہر کے بنڈلا گوڑہ چارمینا ر میں تلنگانہ مائنارٹی ریزیڈینشل ایجوکشنل سوسائٹی ، ٹمریز کے اسکول احاطے مںس ایک باوقار تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں ناری ویمن ویلنس انشیٹیو حیدورآباد کی جانب سے ٹمریز، مولانا آزاد نشنل اردو یونیورسٹی کے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
کریم نگر میئرسنیل راو کے ہاتھوں نیشنل اسکول کے زیر اہتمام منعقدہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح
کریم نگر 27/ نومبر ۔۔شہر کریم نگر کے قدیم تعلیمی ادارہ نیشنل اسکول کے زیر اہتمام بمقام نیشنل پیالیس حسینی پورہ کریم نگر میں فوڈ فیسٹیول پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا میونسپل کارپوریشن کریم نگر مئیر وائی سنیل راؤ نے اس پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
غوث نگر اسکول میں فرّوق سلطانہ کی جانب سے "آؤ اردو سیکھیں” کتابوں کی مفت تقسیم ۔
مائی چوائس این جی او کی سرگرم کارکن اور اردو دوست خاتون محترمہ فروق سلطانہ صاحبہ کی جانب سے محمد عبدالوحید حمیدی کی کتاب” آؤ اردو سیکھیں” کی مفت تقسیم عمل میں آئی۔ واضح رہے کہ یہ کتاب انگریزی میڈیم سے اردو میڈیم میں داخلہ لینے والے طلبہ کو…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
نئے ڈی ای او نرمل سے میوا و ٹی ایس پی ٹی اے قائدین کی ملاقات
نئے ڈی ای او نرمل سے میوا و ٹی ایس پی ٹی اے قائدین کی ملاقات نرمل، 21/نومبر (پریس نوٹ) میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کے ضلع نرمل کے صدر شیخ شبیر علی کی قیادت میں دو تنظیموں کے قائدین نے ضلع نرمل کے نئے مہتمم تعلیمات پی۔…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
پانگل ہائی اسکول اور جونیئر کاليج میں "ووٹنگ بیداری مہم” کے تحت تمثیلی انتخابات کا انعقاد
شولاپور :( مہاراشٹرا) 20- نومبر ( اردو لیکس)شولاپور ( مہاراشٹرا)کے تاریخی اور مُمتاز ترین تعلیمی مرکز "ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور میں مہاراشٹر اسٹیٹ اسمبلی الیکشن کے لیے "ووٹر بیداری مہم” کے تحت ہائی اسکول اور جونیئر کاليج کے طلباء…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
کورٹلہ کے کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم میں یوم اطفال کے موقع پر انگلش ایکسپو کا انعقاد
یوم اطفال کے موقع پرکریسنٹ ہائی اسکول اُردو میڈیم کورٹلہ ENGLISH EXPO منعقد کیاگیاجس میں مہمان خصوصی کے طورپر شہر کورٹلہ کے معززماہرتعلیم شخصیت محمد کریم الدین صاحب ( لکچررزولوجی)نے پروگرام کا افتتاح کیا اور پورے projectsکا مشاہدہ کیابہت ہی باریک بینی سے مشاہدہ کے بعد طلبہ وطالبات کی محنت…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
اسوسی ایشن آف مائناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس نے کیانیشنل ایجوکیشن ڈے کا شاندار پیمانے پر اہتمام
حیدرآباد۔ 11 نومبر (پریس نوٹ)اسوسی ایشن آف مائناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس (اے ایم ای آئی) کی جانب سے قومی یوم تعلیم کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر بہتر تدریسی ریکارڈ رکھنے والے اساتذہ کو’’ٹیچرآئیکن 2024 ‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ فیڈریشن آف تلنگانہ چمبرس…
مزید پڑھیں »