ایجوکیشن
- نومبر- 2024 -12 نومبر
غوث نگر اسکول میں جشنِ آزاد۔ ملک کے پہلے وزیر تعلیم کو زبردست خراجِ عقیدت۔
قومی یومِ تعلیم کے ضمن میں گورنمنٹ پرائمری اور گورنمنٹ ہائی بسکول غوث نگر حیدرآباد میں ” جشنِ آزاد” کے عنوان سے جماعت اول تا دہم تحریری اور تقریری مقابلے جات منعقد کیے گئے اور ساتھ ہی ڈرائنگ اور پینٹنگ کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے بعد ازاں تمام فاتحین…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
مولانا ابوالکلام آزاد کے نظریات سے ہندوستان تعلیمی طاقت گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں قومی یوم تعلیم تقریب سے ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا خطاب
ظہیر آباد(11 ۔ نومبر پریس نوٹ) ہندوستان کے عظیم مجاہد آزادی اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی علمی بصیرت دانشوری دور اندیشی اور ان کی جانب سے تعمیر کیے گئے ملک کے تعلیمی ڈھانچے کی بدولت عالمی سطح پر ہندوستان آج ایک عظیم تعلیمی طاقت بن…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ٹمریز گرلز نظام آباد میں یوم اقلیتی بہبودو قومی تعلیم کا انعقاد سید نجیب علی ایڈوکیٹ کا خطاب
نظام آباد 11/نومبر (اُردو لیکس)موجودہ دور مسابقت کا دور ہے بہتر تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ طالبات کو بھی سماج میں مستحقہ مقام حاصل ہو سکتاہے اخلاق حوصلہ مسابقت کے جذبے کے ساتھ ہم کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے آج نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ضلع پداپلی کلکٹریٹ ہال میں قومی یوم تعلیم تقریب
پداپلی ضلع کلکٹریٹ ہال میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر قومی یوم تعلیم تقریب ایڈیشنل کلکٹر وینو کی صدارت میں منعقد ہوا ہے۔ اقلیتی بہبود آفیسر پون نے پروگرام کی کار کردگی پیش کی۔بعد ازاں مسلم اقلیتی قائدین نے مولانا ابوالکلام ازاد کی تاریخ اور…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
کریم نگر بوائز 3 اسکول میں قومی یوم تعلیم کی شاندار تقریب
مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مخدوم پور گاؤں میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول کریم نگر بوائز 3 میں پرنسپل پورانڈلہ چندراموہن کی صدارت میں قومی یوم تعلیم اور یوم اقلیتی بہبود کی تقریبات منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر سوڈا کے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
محبوب نگر میں یوم اردو کے موقع پر ترقی پانے والے اور نو منتخب اردو اساتذہ کی تہنیتی تقریب
محبوب نگر: 10 نومبر (اردو لیکس) یوم اردو کے موقع پر ترقی پانے والے اور نو منتخب اردو اساتذہ کی تہنیتی تقریب” بڑے پیمانے پر ضلع پریشد میٹنگ ہال محبوب نگر میں خواجہ قطب الدین ریاستی صدر اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن تلنگانہ اسٹیٹ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
محترمہ سعدیہ فاطمہ باسط علی خان مدینتہ العلوم اسکول کوقومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت کا نیشنل ایوارڈ
ناندیڑ 7- نومبر( ای میل ) حضرت نظام الدین اولیاء دہلی کے نزد غالب اکیڈمی میں 3- نومبر 2024ء کو بھارت کی ملک گیر سطح پر اساتذہ کی رجسٹرڈ واحد تنظیم ,, قومی اُردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت ،، کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں ناندیڑ (مہاراشٹرا) کی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
سید غازی الدین سکنڈری گریڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری اسکول نواب صاحب کنٹہ-۲بہادر پورہ منڈل حیدرآباد کو قومی شکشک کرمچاری مہا سنگ بھارت کی جانب سے نیشنل اُردو ایوارڈ
حیدرآباد 6- نومبر ( اردو لیکس ) غالب اکیڈمی دہلی میں 3- نومبر 2024ء کو ایک شاندار و پروقار تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ، قومی اُردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت کی جانب سے اس منعقدہ تقریب میں سید غازی الدین SGT گورنمنٹ پرائمری اسکول نواب صاحب کنٹہ کنٹہ-۲بہادر…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
8 کروڑ روپیوں کے اسکالر شپس پر مشتمل ملت ٹیلنٹ سرچ ٹسٹ2025 کا انعقاد
حیدرآباد۔4 نومبر۔پریس ریلیز/ملت کے ہونہار طلبہ کو اعلٰی معیاری تعلیم و کو چنگ فراہم کرتے ہوئے انہیں پروفیشنل کورسس میں داخلہ کے قابل بنانے کے لئے ملک گیر سطح پرایک یکم ڈسمبر کو ملک بھر میں ایک ٹیلنٹ ٹسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔اس سلسہ میں ملت فاونڈیشن فار ایجوکیشن…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
گورنمنٹ سٹی بوائز ہائی اسکول لاڈ بازار کی طالبہ عرفانہ فاطمہ کو ضلع سطح کے مقابلے میں پہلا مقام
حیدرآباد کے علاقہ نندی مسلی گوڑہ، کشن باغ میں واقع گورنمنٹ سٹی بوائز ہائی اسکول، لاڈ بازار کی جماعت نہم کی انگریزی میڈیم کی طالبہ عرفانہ فاطمہ کو پوسٹر میلہ مقابلہ میں ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اسکول کی انچارج ہیڈ مسٹریس محترمہ شہناز سلطانہ، محترمہ سیدہ…
مزید پڑھیں »