ایجوکیشن
- نومبر- 2024 -1 نومبر
ایم ایس ٹیچر ٹریننگ اکیڈیمی کا پہلا کانوکیشن حکومت ہند سےمنظور شدہ ڈپلوما اِن پری پرائمری ٹیچر ٹریننگ کی تکمیل کرنے والے طالبات میں اسنادات کی تقسیم
حیدرآباد ۔یکم نومبر ۔پریس ریلیز۔موجودہ دور میں تعلیم کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیچرس کی تربیت کے لئے ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سےقائم کردہ ادارہ ایم ایس ٹیچر ٹریننگ اکیڈیمی کے ڈپلوما اِن پری پرائمری ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا پہلا بیاچ مکمل ہوگیا ہے، یہ ڈپلوما کونسل…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -30 اکتوبر
ڈان اسکول کے طالب علم کو ریاستی سطح کے سائنس سیمینار میں انعام دوم
حیدرآباد۔29اکتوبر (پریس نوٹ) ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ کے سید فاضل نے ایس سی ای آر ٹی کی جانب سے منعقدہ ریاستی سطح کے ایک سائنس سیمینار میں دوسرا مقام حاصل کیا۔ یہ انعام نقد رقم پر مشتمل ہے۔ سمینار کا موضوع آرٹیفیشل انٹلیجنس کے امکانات اور تشویش تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
اشٹانڈرڈ اردو میڈیم اسکول جگتیال کے کرسپانڈنٹ انجینیلو کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
اشٹانڈرڈ اردو میڈیم اسکول جگتیال کریسپانڈنٹ کے کلہ پلی انجینیلو کو عالمی ریکارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے انٹرنیشنل ونڈر بک آف ریکارڈ کی جانب سے کے انجنیلو کو جینئس بک آف ورلڈ ریکارڈ حاصل کیا ، جگتیال شہر میں گزشتہ 13 سال سے انجینیلو ایک اکثریتی فرقہ…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
دی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی، کریم نگر کی جانب سے طلبہ و اساتذہ کی تہنیتی تقریب
دی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی، کریم نگر (MESK) کے زیر اہتمام ایک شاندار تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جناب انجینئر محمد مظفر الدین احمد صاحب نے کی۔ اس تقریب کا مقصد MESK کی کوچنگ سے سرکاری ملازمتیں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اور اساتذہ کی…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
آرٹیفیشل انٹلیجنس ضلع سطح کے سیمینار میں ڈان اسکول کے طالب علم کو انعام اول
حیدرآباد۔20اکتوبر (پریس نوٹ) آرٹیفیشل انٹلیجنس امکانات اور تشویش کے موضوع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں ڈان ہائی اسکول کے نویں جماعت کے طالب علم سید فاضل نے انعام اول حاصل کیا۔ وہ اب 29اکتوبر کو ریاستی سطح کے مقابلہ میں حصہ لیں گے۔…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ورلڈ روبوٹ اولمپیاڈ میں ڈان اسکول کو پانچواں مقام
حیدرآباد۔ 10۔ اکتوبر (پریس نوٹ) ورلڈ روبوٹ اولمپیاڈ کا قومی راونڈ گجرات کے شہر احمد آباد میں منعقد ہوا جس میں ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ کے طلبہ نے نمایاں مظاہرہ کیا۔ دسویں جماعت کے طالب علم شیخ عمر اور شیخ ذاکر اور نویں جماعت کے محمد عمر نے 6…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ و اسکالرشپ۔ اسکول و جونئیر کالج کیلئے 29 دسمبر کو آن لائن امتحان کا انعقاد: سید عبد الحی قادری انجنئیر کا بیان
حیدرآباد 8/ اکتوبر (اردو لیکس)آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کی جانب سے ہر سال کی طرح جاریہ سال2024-25اسکولوں و جونیئر کالجوں کے سرکاری و خانگی میں زیر تعلیم طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ و اسکالرشپ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
پروفیشنل اور ڈگری کالج کے غریب لیکن تعلیمی میدان میں اعلیٰ نمبرات سے کامیاب طلباء و طالبات کیلئے اسکالر شپ
حیدرآباد۔ پیوپل ویلفر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ کے ٹرسٹی و سکریٹری نے اپنے ایک پریس نوٹ میں پروفیشنل اور جنرل ڈگری کالج کے غریب لیکن تعلیمی میدان میں اعلی نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔ خواہشمند طلباء و طالبات 7/اکتوبرسے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ساجد معراج کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
حیدرآباد۔5؍اکتوبر (راست) عثمانیہ یونیورسٹی کے ایڈیشنل کنٹرولر ایگزامنیشنس، کانفیڈنشیل کے پریس نوٹ کے بموجب جناب ساجد معراج ریسرچ اسکالر، شعبۂ قانون جامعہ عثمانیہ کو ان کے مقالے کی کامیاب تکمیل پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا۔ ان کے مقالہ کا موضوع ‘Indian Constitutional Development Through Judicial…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -29 ستمبر
ڈان اسکول میں ساوتھ انڈیا سائنس ڈرامہ فیسٹیول۔ نرو پتنگا ہائی اسکول کو پہلا۔ ڈان اسکول ملک پیٹ کو دوسرا مقام
حیدرآباد۔29 ستمبر (راست)محکمہ اسکولی تعلیم ضلع حیدرآباد کی جانب سے ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں ضلع سطح کا ساوتھ انڈیا سائنس ڈرامہ فیسٹیول منعقد ہوا۔ اس موقع پر منعقدہ مقابلے میں نرو پتنگا ہائی اسکول کو انعام اول حاصل ہوا۔ ڈان ہائی اسکول کی طالبات نے دوسرا مقام حاصل…
مزید پڑھیں »