ایجوکیشن
- اپریل- 2024 -28 اپریل
دسویں جماعت طلباء کے لئے 4مئ کو آل انڈیا میتھمیٹکس جینئس ایوارڈ 2024 کا انعقاد، ملک بھر سے (85) ہزار زائد طلباء رجسٹرڈ
حیدرآباد/ 28 اپریل (اردو لیکس) آل انڈیا میتھمیٹکس جینئس ایوارڈ 2024 برائے دسویں جماعت کے طلباء کے لئے 4مئ کو صبح 9 بجے 11 بجے دن آل لائن طور پر شفاف امتحانی عمل کو یقینی بنانے کے لئے تمام انتظامات کو قطعیت دی گئی ہے جناب سید قدیر اللہ…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
انڈین فورم فار ایجوکیشن کے زیر اہتمام NEET کے Mock امتحان
ریاض ۔ کے این واصف انڈین ایجوکیشن فورم (IFE) ریاض نے حسب سابق امسال بھی NEET کے Mock ٹسٹ کا انعقاد عمل میں لایا۔ فورم کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق اس سال یہ امتحان 27 اپریل بروز جمعہ الف انٹر نیشنل اسکول ریاض مین منعقد کیا گیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
نارائن کھیڑ جونیر کالج کی طالبہ صبا کو تلنگانہ بھر میں پہلا رینک
نارائن کھیڑ۔ پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج نارائن کھیڑ کرشنا کمار کے مطابق کالج کی طالبات نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ بیضا صبا جو کہ بی آئی پی سی انٹر سال اول کی طالبہ ہیں نے 440 میں سے 437 نشانات حاصل کرتے ہوئے پورے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ۔ دسویں جماعت کے نتائج کیلئے تمام تیاریاں مکمل
حیدرآباد۔ محکمہ تعلیمات کی جانب سے تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج جاری کرنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 30 اپریل کی صبح 11 بجے محکمہ میں تعلیمات کے دفتر میں دسویں جماعت کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔ ریاست گیر سطح پر پانچ لاکھ سے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
اریبہ جبین کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں امتیازی کامیابی
حیدرآباد۔اریبہ جبین بنت محمد احمرمحی الدین ونکہت نذیر نے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار مظاہرہ کیا اورامتیازی نشانات سے کامیابی حاصل کی۔اریبہ جبین بی پی سی کی طالبہ ہیں۔ انہوں نے ایم ایس جونیئر کالج مہدی پٹنم برانچ سے انٹر میڈیٹ امتحانات میں شرکت کی اور1000کے منجملہ 851نشانات حاصل کئے۔…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
انٹرمیڈیٹ میں ایم ایس کے دو طلبہ نے اسٹیٹ ٹاپرس ہونے کا حاصل کیا اعزاز
حیدرآباد، 24 اپریل – پریس ریلیز:انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 2024 میں ایم ایس جونیئر کالج کے طلبہ نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انٹرمیڈیٹ بی پی سی میں ریاست تلنگانہ میں ٹاپ کرتے ہوئے، ایم ایس کی طالبہ جویریہ نور (HT…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
کریم نگر کی ہونہار طالبہ مریم مہ جبین انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ڈسٹرکٹ ٹاپر
کریمنگر ٹرینٹی کالج کی ہونہار طالبہ مریم مۂ جبین دختر محمد عبد الکریم عرف ابو نے انٹرمیڈیٹ کے سال و دوم کے 1000 نشانات منجملہ 990 نشانات حاصل کرتے ہوئے متحدہ ضلع کریمنگر میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ مریم مۂ جبین کو 990 نشانات حاصل کرنے پر صدر مسلم…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
جگتیال کے دو طالبات کا انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار مظاہرہ _ فضل بیگ رپورٹر کی دختر بھی شامل
جگتیال _ 24 اپریل ( اردولیکس) جگتیال کے سری چیتنیا جونیر کالج کے طلبہ کا انٹر میڈیٹ میں شاندار مظاہرہ کیا۔ موسیپٹلہ سری نیدھی نامی طالبہ نے انٹرمیڈیٹ بی پی سی میں جملہ 991/1000 نمبرات حاصل کئے اور ریاست بھر میں اول مقام حاصل کیا اور جگتیال ضلع اسٹاف رپورٹر…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
گولڈ ن جوبلی جونیئر کالج برائے طالبات (اُردو و انگلش میڈیم) قلعہ روڈنظام آباد کے شاندار نتائج
گولڈ ن جوبلی جونیئر کالج برائے طالبات (اُردو و انگلش میڈیم) قلعہ روڈنظام آباد کے شاندار نتائج نظام آباد:24/ اپریل(اردو لیکس)گولڈن جوبلی جونیئر کالج برائے طالبات ضلع نظام آباد کا قدیم و معروف تعلیمی ادارہ ہے۔ الحمد للہ نئے مینجمنٹ کے تحت ہر سال ترقی کی سمت گامزن ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری _ فرسٹ ایئر میں 60 اور سیکنڈ ایئر میں 64 فیصد طلبہ کامیاب
حیدرآباد _ 24 اپریل ( اردولیکس)تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آج صبح 11 بجے نامپلی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے دفتر میں محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری بررا وینکٹیشم اور بورڈ سکریٹری سروتھی اوجھا نے انٹر کے نتائج کا اعلان کیا۔ انٹرمیڈیٹ سال اول اور…
مزید پڑھیں »