ایجوکیشن
- اگست- 2023 -23 اگست
اوٹکور میں محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کی جانب سے طلباء و طالبات میں تعلیمی اشیاء تقسیم کے گئے
اوٹکور: 23 اگست (اردو لیکس) محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کی جانب سے اوٹکور ٹاؤن میں اردو میڈیم پرائمری اسکول کے طلباء وطالبات میں اور جامعہ عائشہ سلفیہ کے طالبات میں تعلیمی اشیاء تقسیم کے گۓ ۔اس موقع پر جامعہ عائشہ سلفیہ میں ایک تقریب منعقد…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
ایم ایس ڈگری کالج کی طالبہ ثناء شرین کو آئی سی ایم آر این آئی این کےN-CET 2023 میں آل انڈیا تھرڈ رینک حاصل ، ثناء شرین نے کیاتحقیق میں کمال حاصل کرنے کا عزم
حیدرآباد۔22 اگسٹ۔پریس ریلیز/ثناء شرین، ایم ایس ڈگری کالج کی طالبہ نے باوقار نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیوٹریشن کامن انٹرینس ٹیسٹ (N-CET) 2023 میں آل انڈیا تھرڈ رینک حاصل کرکے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس کے ذریعہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف نیوٹریشن (NIN)، حیدرآباد کے پیش کردہ اپلائیڈ…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام نارائن پیٹ میں سینکڑوں غریب ‘ یتیم طلباء و طالبات میں مفت ایجوکیشن کٹس تقسیم
نارائن پیٹ: 22 اگسٹ (اردو لیکس)محمد یوسف میموریل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام نارائن پیٹ ٹاؤن و اطراف و اکناف کے سرکاری و خانگی اسکول’ مدرسہ کے سینکڑوں غریب ‘ یتیم طلباء و طالبات جس میں جماعت نرسری تا انٹرمیڈیٹ اردو میڈیم کے طلباء و طالبات میں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ: اسکولس ساڑھے 6 بجے تک کھلےرکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ تعلیمات کی جانب سے چندرائن 3 کی لینڈنگ کے پیش نظر اسکول کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیمات کے عہدیداروں نے واضح کیا کہ اسکول ٹائمنگ میں کسی بھی طرح کی تبدیلی نہیں ہوگی۔ پہلے محکمہ تعلیمات کی جانب سے یہ…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حکومت طلبہ میں سائنسی مزاج پیدا کرنے کیلئے کوشاں۔ ڈان اسکول میں ڈسٹرکٹ سائنس آفیسر سی دھرمندر کا خطاب
حیدرآباد۔ 21 اگست (پریس نوٹ) مرکزی حکومت ملک بھر کے طلبہ میں سائنسی مزاج پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ دستور کے مطابق ہر شہری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ سائنسی مزاج پیدا کرنے کے لئے کام کرے اور توہم پرستی کو مسترد کرے۔ ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کورٹلہ کے اورینٹل اسکول رحیم پورہ میں سی ای ڈی ایم سنٹر کا افتتاح _ 21 اگست سے کلاسیس کا آغاز
جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں اورینٹل اسکول رحیم پورہ میں سی ای ڈی ایم سنٹر کا قیام و افتتاحی تقریب منعقد کی گئی. چند روز قبل ٹیٹ امتحان کا اعلامیہ جاری ہوتے ہی *آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن کورٹلہ (AIITA) کے وفد نے منڈل کی سطح پر…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
صحافیوں کے بچوں کو صد فیصد فیس معاف کرنے ضلع کلکٹر نظام آباد سے نمائندگی
آرمور 17 اگست(اردو لیکس):- نظام آباد ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنومنتھو کو پریس کلب آرمور کی جانب سے ضلع کے صحافیوں کے بچوں کے لیے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 100فیصد فیس معاف کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ایک یادداشت پیش کی گئی ۔ نظام آباد ضلع کلکٹر کے دفتر میں…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
یوم آزادی کے موقع پرایم ایس نے کیا تقریب تکمیل حفظ قرآن کا انعقاد۔ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی چھٹی اور ساتویں بیچ کے111حفاظ کی دستار بندی
حیدرآباد، 16 اگست 2023 (پریس نوٹ)طلبہ کو حفط قرآن کے ساتھ ہی ساتھ عصری تعلیم سے جوڑنےکے مقصد سے قائم ایم ایس حفظ اکیڈیمی نے حفظ قرآن مکمل کرنےوالے ایک سو گیارہ لڑکے اور لڑکیوں کے اعزاز میں بڑے پیمانہ پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ تکمیل حفظ قرآن…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے لئے ڈھائی لاکھ درخواستیں _ چہارشنبہ کو آخری تاریخ
حیدرآباد: تلنگانہ میں اساتذہ کی اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) کے لیے بڑی تعداد میں درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔ حکام نے انکشاف کیا کہ منگل تک ڈھائی لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ رواں ماہ کی 16 تاریخ چہارشنبہ کو درخواست داخل کرنے کی تاریخ ختم ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
سردار رویندر سنگھ چیرمین سیول سپلائیز کارپوریشن تلنگانہ کا دی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر کے اسٹڈی سینٹر کا دورہ
تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کریم نگر کی دعوت پر جناب سردار رویندر سنگھ صاحب نے 13/08/2023 مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام چلنے والی مفت ٹیٹTET کوچنگ سے استفادہ حاصل کرنے والے طلباء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کی کسی بھی صورت میں اپنا…
مزید پڑھیں »