ایجوکیشن
- ستمبر- 2023 -1 ستمبر
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا شیڈول جاری _ جانئے مکمل تفصیلات
حیدرآباد _ یکم ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے اساتذہ کے تبادلوں کی مشروط اجازت کے بعد حکومت اس ماہ کی 2 تاریخ سے تبادلوں کا عمل شروع کرے گی۔ تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے اس سلسلے میں شیڈول جاری کیا ہے۔ ان تبادلوں میں ٹیچر جوڑے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
ستمبر 3 سے تلنگانہ میں سرکاری اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کے عمل کا آغاز
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے تبادلوں کا عمل 3 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے جمعرات کو اساتذہ کی ترقیوں اور تبادلوں کا جائزہ لیا۔ وزیر نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
سیدہ آمینہ مقبول کو تلنگانہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری
نظام آباد:31/ اگست (پریس نوٹ) پروفیسر این ارونا کنٹرولر آف اگزامنیشن تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کے بموجب سیدہ آمینہ مقبول بنت سید عتیق احمد صاحب (مرحوم) کو ان کے پیش کردہ مقالے ”سید فاضل حسین پرویز کی صحافتی خدمات“ پر ڈاکٹر آف فلاسفی کا مستحق قرار دیا۔ سیدہ آمینہ…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
محمد مصطفی عرفات کو اردو میں پی ایچ کی ڈگری
نظام آباد: 30/ اگست (اردو لیکس) پروفیسر این ارونا کنٹرولر آف اگزامنیشن تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد اپنے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ محمد مصطفی عرفات فزند محمد عبدالرشید موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر ساکن نظام آباد کو اردو میں پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) کا مستحق قراردیا گیا۔ جنھوں…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
اساتذہ کے تقررات کے لئے دسمبر میں تلنگانہ ڈی ایس سی !
شاہد علی حسرت حیدرآباد 29 اگست ( اردولیکس) محکمہ تعلیمات کے ذرائع کو توقع ہے کہ ریاست میں اساتذہ کے عہدوں کو پُر کرنے کے لیے ڈی ایس سی امتحان دسمبر میں منعقد ہوگا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق امتحانات دسمبر کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مجلس کی جانب سے ایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کرنے والے 5 غریب طلبہ کی تہنیت _ ایک غیر مسلم طالب علم بھی شامل
حیدر آباد ۔ 27 اگست (اردولیکس) مجلس کی جانب سے تلنگانہ کے میناریٹی ریسڈینشل جونیئر کالجس میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے ایم بی بی ایس سیٹ حاصل کرنے والے 5 طلبہ کو تہنیت پیش کی گئی۔ اور انہیں فی کس 25 ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔مجلس چیاریٹی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ٹمریز کا نصب العین معیاری تعلیم، مسابقتی رحجان _ ٹمریز نظام آباد کے پرنسپلس کے اجلاس سے آر ایل سی محمد عبدالبصیر کا خطاب
نظام آباد:25/ اگست (ای میل) حکومت تلنگانہ کے ٹمریز تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کے ساتھ مسابقتی رحجان کو فروغ دیا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں حفظان صحت اور تغذیہ بخش غذاء کی فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے تاکہ اقلیتی طبقات میں تعلیمی شعور بیداری کے ساتھ سماجی انقلاب رونما…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مولانا آزاد اسٹیڈی سنٹر بودھن میں فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کا آغاز
بودھن(راست) ڈاکڑناہیدہ بیگم کوآرڈینیڑ بودھن مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی فاصلاتی تعلیم نےاپنا ایک پریس نوٹ جاری کرتےہوئے بتایا کہ مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی اسٹیڈی سنٹربودھن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کےمختلف پی جی اور یوجی کورسیس جن میں ایم اے (اردو)، ایم اے (انگریزی)،ایم اے (اسلامک اسٹڈیز)،ایم اے(تاریخ)۔ایم اے (عربی)’ایم اے( ہندی) کےساتھ…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
بریکنگ نیوز _ اساتذہ کی 5 ہزار جائیدادوں پر تقررات کے لئے ڈی ایس سی امتحان منعقد کرنے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 24 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے ڈی ایس سی امتحان منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت پر 5089 اساتذہ کی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
کریم نگر میں اوورسیز اسکالرشپ کیلئے درخواستیں مطلوب _ ڈسٹرکٹ میناریٹی آفیسر پون کمار
کریم ڈسٹرکٹ میناریٹی آفیسر پون کمار نے صحافتی بیان میں ضلع کی عوام کو اطلاع دی ہیکہ اوورسیز اسکالرشپ اسپرنگ سیزن 2023 میں اعلی تعلیم کے حصول کیلئے بیرون ملک جنوری 2023 تا جولائی 2023 کے درمیانی وقفے میں داخلہ حاصل کرچکے طلبا سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔…
مزید پڑھیں »