ایجوکیشن
- اگست- 2023 -10 اگست
گرنمنٹ بوائز پرائمری اسکول شاہ علی بنڈہ بنڈلہ گوڑہ منڈل پر ڈیجیٹل کلاس رومس کا افتتاح۔
محترمہ رخسانہ روحی کی صدارت میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول شاہ علی بنڈہ بنڈلہ گوڑہ منڈل پر CNG اورگنئزیشن کے تعاون سے ڈیجیٹل کلاس روم کا افتتاح محترمہ اسماء ہاشمی کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب سید خواجہ مکرم ڈپٹی ای…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
منتخب جج فریحہ احمد کو ڈان اسکول میں تہنیت
”تعلیم تمام افراد کو بلندیوں پر پہونچنے کا موقع دیتی ہے“ حیدرآباد۔ 8 اگست (پریس نوٹ) تعلیم کا مقصد مذہب، ذات پات، جنس جیسے امتیازات سے قطع نظر تمام افراد کو مساوی مواقع فراہم کرنا ہے اور تعلیم کے ذریعہ کوئی بھی عظمت‘ بلندیوں کو چھو سکتا ہے۔ حال ہی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
ترکی میں تعلیمی مواقع: ایم ایس کے کارپوریٹ آفس میں 10 اگست کی شام سیمینار
حیدرآباد: ترکی میں اعلٰی تعلیم کی رہنمائی کے لئے معروف باسفورس کنیکٹ کی جانب سے 10 اگست کو شام 7 سے 9 بجے تک حیدرآباد میں ایک سیمینار بعنوان "ترکی اور اوزیگین یونیورسٹی میں تعلیم : مواقع اور فوائد” منعقد کیا جا رہا ہے ۔ یہ سیمینار ایم ایس کارپوریٹ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کریم نگر میں دی مسلم ایجوکیشنل سو سائٹی کے زیر اہتمام مفت کوچنگ برائے ٹیٹ کی افتتاحی تقریب
دی مسلم ایجوکیشنل سو سائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام اور تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کے زیر انتظام مفت کوچنگ برائے ٹیٹ کا افتتاحی تقریب بتاریخ 6، اگسٹ بروز اتوار صبح 11بجے بمقام اسٹڈی سرکل دی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی روبرو مانیر پٹرول پمپ مکرم پورہ کریم نگر میں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
محمد خواجہ بہاؤالدین آر ایل سی ٹمریز سوسائٹی نے نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی بوائز اسکول و کالج کا اچانک معائنہ کیا
نارائن پیٹ: 07 اگست (اردو لیکس) محمد خواجہ بہاؤالدین آر ایل سی ٹمریز سوسائٹی محبوب نگر نے آج نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی اسکول بوائز و کالج کا اچانک معائنہ کیا۔ اس موقع پر آر ایل سی نے اسکول کے احاطہ میں موجود طلباء کی رہائش گاہ میں مطبخ خانہ’…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کریم نگر کی معلمہ آصفیہ صدیقہ کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز تقریب اردو مسکان خلوت حیدرآباد میں منعقد ہوئی اس تقریب میں کریمنگر کے مدرسہ فوقانیہ نسواں اردو و انگلش میڈیم مکرم پورہ کی معلمہ اصفیہ صدیقہ زوجہ محمد مبین الدین کو انکی نمایاں خدمات پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ اردو…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
محمد عبدل مجاہد کو پیشہ تدریس میں نمایاں خدمات پر اردو اکیڈمی کے ریاستی بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا
حیدرآباد 6/ اگست ( اردولیکس) اردو اکیڈمی ریاست تلنگانہ کی جانب سے سالار ملت آڈیٹوریم اردو مسکن خلوت حیدرآباد میں ایک پروگرام زیر صدارت جناب خواجہ مجیب الدین ( چیرمین)جناب بی شفیع اللہ صاحب ای ایف ایس سکریٹری اردو اکیڈمی ریاست تلنگانہ)طارق انصاری صا حب چیرمین مینارٹی کمیشن تلنگانہ جناب…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
شاہد علی حسرت کو پیشہ تدریس میں نمایاں خدمات پر اردو اکیڈمی کے ریاستی بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا
حیدرآباد 6/ اگست ( پریس نوٹ اردو اکیڈمی ریاست تلنگانہ کی جانب سے سالار ملت آڈیٹوریم اردو مسکن خلوت حیدرآباد میں ایک پروگرام زیر صدارت جناب خواجہ مجیب الدین ( چیرمین)جناب بی شفیع اللہ صاحب ای ایف ایس سکریٹری اردو اکیڈمی ریاست تلنگانہ)طارق انصاری صا حب چیرمین مینارٹی کمیشن تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
آنکھیں اللہ کی عظیم نعمت ـ حفا ظت بہت ضروری _ گورنمنٹ پرائمری اسکول شاہ علی بنڈہ حیدرآباد میں آنکھوں کا مفت معاٰئنہ کیمپ
حیدرآباد 3- اگست ( اردو لیکس) گورنمنٹ پرائمری اسکول شاہ علی بنڈہ-اندرانگر چندرائن گٹہ فلائی اوور برج (بنڈلہ گوڑہ منڈل ) میں طلباوطالبات کے لئے آنکھوں کامفت معائنہ کیمپ اس اسکول کے قدیم طلباء کی دلچسپی کے باعث منعقد ہوا- ماہر امراض چشم ڈاکٹر ایم اے عتیق نے اس موقع…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں بھی "پہلا قدم” پروگرام کا آغاز _ 5+1 طریقہ کار سے طلباء میں سیکھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ
ایک نیے رحجان کے ساتھ 2023 میں "پہلا قدم” پروگرام کا آغاز, 5+1 طریقہ کار سے طلباء میں سیکھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ: پداپلی میں محکمہ تعلیمات کی جانب سے بنیادی تعلیم کے استحکام کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ محکمہ تعلیمات نے گزشتہ تعلیمی سال سے فاؤنڈیشنل لیٹریسی…
مزید پڑھیں »