ایجوکیشن
- اگست- 2023 -3 اگست
ہندوستان میں 20 نقلی یونیورسٹیز ، یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کا بیان۔ فرضی یونیورسٹیز کی فہرست دیکھیں
نئی دہلی: یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 20 یونیورسٹیز نقلی ہیں۔ ایسی یونیورسٹیز کی تعداد دہلی میں سب سے زیادہ ہے، وہاں آٹھ نقلی یونیورسٹیز ہیں۔ ریاست اتر پردیش میں چار، آندھرا پردیش اور بنگال میں دو دو جبکہ دیگر ریاستوں میں فی کس ایک…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
جواہر نوودیہ ودیالیہ۔چھٹویں جماعت میں داخلوں کا آغاز
ضروری ا علا ن جواہر نوودیہ ودیالیہ كی چھٹویں جماعت میں داخلے كے لیے فارم بھرنا شروع ہو چکا ہے ۔ فارم بھرنےکی آخری تاریخ 10؍اگست جواہر نوودیہ ودیالیہ كی چھٹویں جماعت میں داخلے كے لیے فارم بھرنا شروع ہو چکا ہے ۔فارم بھرنےکی آخری تاریخ 10؍اگست 2023 ہے۔آپ جانتے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
نظام آباد؛ گروپ 3 سرویس امتحانات کی تیاری کے لئے اقلیتی امیدواروں کیلئے مفت کوچنگ کے لئے درخواستیں مطلوب
نظام آباد 2/ اگسٹ(اردو لکیس)ڈسٹرکٹ میناریٹیز ویلفیئر آفیسر نظام آباد ڈی رمیش نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز اسٹڈی سرکل، کی جانب اقلیتی امیدواروں کو گروپ-3 سروس کے امتحانات کے لیے مفت کوچنگ کیلئے اقلیتی امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں جنہوں نے آن…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
تلنگانہ میں ٹیٹ امتحان کا نوٹیفکیشن جاری _ جائے مکمل تفصیلات
حیدرآباد _ یکم ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ٹیٹ پیپر-1 اور پیپر-2 کے امتحانات 15 ستمبر کو ہوں گے۔ درخواستیں 2 سے 16 اگست تک آن لائن قبول کی جائیں گی۔ DED اور BED دونوں امیدواروں کو پیپر-1…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -31 جولائی
محترمہ زیب النساء سکنڈری گریڈ ٹیچر ‘ کوٹگیر منڈل کی سرکاری ملازمت سے رضاکارانہ طور سبکدوشی
محترمہ زیب النساء دختر محمد مستان صاحب تاجر پارچہ’ بودھن اہلیہ ڈاکٹر معید جاوید سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد نے بحیثیت سکنڈری گریڈ ٹیچر زائد از بیس سال سے خدمات انجام دی رہی تھی آج بروز دوشنبہ اپنی گھریلو اور نجی مصروفیات کے پیش نظرمنڈل پریشد پرائمری اسکول’…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
ملک بھر میں ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے داخلہ امتحان کا کامیابی سے انعقاد
حیدرآباد۔30 جولائی ۔ پریس نوٹ/سیول سرویسس 2024 – 2023 کی کوچنگ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا انٹرنس ٹسٹ،آج ملک بھر میں 85 مراکز پر منعقد ہوا۔ حیدرآباد میں قائم تین امتحانی مراکز ایم ایس جونئر کالج مانصاحب ٹینک، ایم ایس جونئرکالج شاہ علی بنڈہ اور ایم…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
آئیٹا کورٹلہ یونٹ کے انتخابات، محمد آصف خان آئیٹا صدر کورٹلہ منتخب.
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول مومن پورہ کورٹلہ میں *آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (آئیٹا) کورٹلہ یونٹ* کی نئی کمیٹی تشکیل عمل میں لائی گئی. پروگرام کا آغاز مفتی محمد عمران قاسمی کی قرآت کلام پاک سے ہوا. ابتدائی کلمات جناب عقیل احمد صاحب (سابقہ…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
طلبہ کی تعلیمی ترقی کے لئے ایک نئے رجحان کے ساتھ ” پہلا قدم ” پروگرام کا تلنگانہ میں آغاز ۔
تلنگانہ میں محکمہ تعلیمات بنیادی تعلیم کے استحکام کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ محکمہ تعلیمات نے گزشتہ تعلیمی سال سے فاؤنڈیشنل لٹریسی اینڈ نیومریسی (FLN) بنیادی خواندگی اور اعداد شناسی نام سے” پہلا قدم ،تھولی میٹو” پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام سے طلبہ کی سیکھنے کی صلاحیتوں میں…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
ستمبر میں تلنگانہ ٹیٹ امتحان _ ایک ہفتہ میں نوٹیفکیشن جاری کرنے کا امکان
حیدرآباد _ 29 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ستمبر کے تیسرے ہفتے میں اساتذہ کی اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک ہفتے میں ٹیٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے تشکیل کردہ کابینی سب کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا 30 جولائی کو داخلہ امتحان
حیدرآباد۔ جولائی 28 (پریس ریلیز)سیول سرویسس 2024 – 2023 کی کوچنگ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا انٹرنس ٹسٹ، ملک بھر میں قائم 85 مراکز پر 30 جولائی کو منعقد ہوگا۔اس امتحان کے انعقاد کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی نے اپنی تیاریاں مکمل کر…
مزید پڑھیں »