ایجوکیشن
- مئی- 2023 -10 مئی
شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن برانچ وجیتا جونیئر کالج عادل آباد کے طلبہ کا انٹر امتحانات میں شاندار مظاہرہ
عادل آباد۔10/مئی(اردو لیکس)شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن برانچ وجیتا جونیئر کالج عادل آباد کے طلباء و طالبات نے انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم میں اعلیٰ نمبروں کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے کالج،اساتذہ اور والدین کا نام روشن کرتے ہوئے ایک مثال قائم کی ہے۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
عادل آباد کریسنٹ جونیئر کالج کے انٹرمیڈیٹ کے شاندار نتائج
عادل آباد۔10/مئی(اردو لیکس)عادل آباد کریسنٹ جونیئر کالج انٹرمیڈیٹ کے شاندار نتائج پر چیرمین محمد بلال نے تمام ہی طلباء و طالبات جنہوں نے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے انکو اور ان کے سرپرستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
چاندا عادل آباد کے اقلیتی اقامتی بوائز 1 اسکول کا دسویں کے امتحانات میں شاندار مظاہرہ
عادل آباد۔10/مئی(اردو لیکس)چاندا عادل آباد میں واقع ٹی ایم آر بوائز 1 اسکول کا دسویں جماعت کے شاندار رہے۔اعلی نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے ٹاپرز میں کرن ہیں جنہوں نے 10 جی پی اے حاصل کیے،جبکہ ناگاچیتنیا نے 9.7 جی پی اے اور شیخ آصف نے 9.2 جی پی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
تلنگانہ ایس ایس سی ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد: ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے تلنگانہ 10ویں جماعت کے نتائج جاری کردیئے۔ انھوں نے کہا کہ ان امتحانات میں ناکام ہونے والے طلباء کے لیے 14 جون سے ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ امتحانات 22 جون تک جاری رہیں…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان۔ نرمل سرفہرست اور وقارآباد کا نتیجہ سب سے کم
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج جاری کردئے گئے۔ ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے نتائج جاری کئے۔ نرمل ضلع میں سب سے زیادہ 90 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ ضلع وقارآباد کا نتیجہ سب سے کم رہا یہاں 59.46طلبہ کامیاب ہوئے۔جاریہ سال دسویں جماعت کے نتائج میں…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
اقلیتی اقامتی کالج بوائز نارائن پیٹ کے طلباء کا انٹرمیڈیٹ میں شاندار مظاہرہ:
نارائن پیٹ: 09 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی کالج بوائز کے طلباء نے انٹرمیڈیٹ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ سال دوم کے ایم پی سی گروپ کے سائی کمار نے 1000/980 نشانات حاصل کئے۔ اور بی پی سی گروپ سے محمد شریف نے 1000/972 نشانات حاصل کئے۔…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
انٹرمیڈیٹ سال دوم امتحان میں ایم ایس جونیئر کالج طلبہ کا پھر ایک بار شاندار مظاہرہ
حیدرآباد۔9 مئی ۔اپنی روایت کے مطابق پھر ایک بار ایم ایس جونئر کالج کے طلباء و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے امتحان میں اپنی شاندار کامیابی درج کروائی ہے ۔انٹرمیڈیٹ سال دوم بائی پی سی میں 5طلبہ نے 991نشانات اسکور کئے ۔ جن…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
کریم نگر مینارٹی کالج کے طلباء کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار کامیابی
پداپلّی: (محمّد استقام الدین)کریم نگر کے مخدوم پور میں واقع مینارٹی کالج برائے طلبہ 3 کے طلبہ کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے بموجب چندرا موہن پورانڈلا صدر مدرس نے مینارٹی کالج مخدوم پور نے اپنے صحافتی بیان میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا ہے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
حافظ محمد عبدالمعز مقرب نے انٹرمیڈیٹ سال اول میں Aگریڈ میں کامیابی حاصل کی
حیدرآباد 9 ؍مئی تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کردئیے گئے ہیں۔جاریہ سال مارچ ،اپریل میں امتحانات کا انعقاد عمل لایاگیاتھا۔حافظ محمد عبدالمعز مقرب ولد ڈاکٹر محمد عبدالمنیر نقشبندی (پروڈکشن اسسٹنٹ،مولاناآزادنیشنل اُردو یونیورسٹی) نے انٹرمیڈیٹ سال اول(MPC,JEE MAINS)میں اعلی درجہ کے نمبرات سے کامیابی حاصل کئے ان کا نتیجہ کامیابی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
کریم نگر میں اقامتی اسکولس اور کالجوں میں اساتذہ اور لکچررس کی جائیدادوں کے امتحانات کی تیاری سے متعلق شعور بیداری پروگرام کا کامیاب انعقاد
ریاست تلنگانہ کے اقامتی اسکولس و کالجوں میں ٹیچرس اور لکچررس کی مخلوعہ جائیدادوں کی خانہ پوری کے ضمن میں تلنگانہ اردو ٹرینڑ ٹیچرس کی جانب سے ضلع کریم نگر کے کریم نگر فنکشن ہال میں منعقدہ شعور بیداری پروگرام میں ڈسٹرکٹ مینارٹی ویلفیئر آفیسر کریمنگر پی مدھو سدھن صاحب…
مزید پڑھیں »