ایجوکیشن
- مئی- 2023 -9 مئی
تلنگانہ کے اقلیتی اقامتی جونیر کالجس کے 83 فیصد طلبہ کامیاب
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری ہوگئے ۔جس میں تلنگانہ کے اقلیتی اقامتی جونیر کالجس کے طلبہ کے نتائج 83 فیصد رہے ۔قبائلیوں کے اقامتی جونیر کالجس میں 84 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔ سرکاری کالجس میں 54 فیصد اور خانگی کالجس میں…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تلنگانہ دسویں جماعت کے نتائج کا کل ہوگا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج کل یعنی چہارشنبہ کو جاری کئے جائیں گے۔ دوپہر12 بجے ریاستی وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نتائج جاری کریں گے۔ 3 اپریل سے امتحانات کا آغاز ہوا تھا جس میں 99.63 فیصد طلباء نے شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے ناکام طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ انٹر کے نتائج سے پریشان نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 4 جون سے سپلیمنٹری امتحانات ہوں گے اور طلباء زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں اور اچھے نمبر حاصل…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری _ فرسٹ ایئر میں 62 فیصد اور 67 فیصد نتیجہ
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کے نتائج جاری ہوگئے ۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس سال 15 مارچ سے 5 اپریل تک ریاست میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کل 9.47 لاکھ طلباء نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کل منگل کو جاری ہوں گے نتائج
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل جاری ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نامپلی حیدرآباد میں واقع انٹر بورڈ کے دفتر میں وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں کل (٩ مئی ٢٠٢٣ء بروز منگل) صبح 11 بجے انٹر میڈیٹ سال اول و دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کیے جائیں گے۔…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
اوٹکور میں ایس آئی او کی جانب سے کریئر گایئڈنس پروگرم کا انعقاد
اوٹکور: 08 مئی (اردو لیکس) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا اوٹکور یونٹ کی جانب سے 7 مئی بروز اتوار کو مدرسہ فیض الھدا میں طلبہ وہ طالبات کی رہنمائی کیلئے کریئر گایئڈنس پروگرام رکھا گیا جس کو محمّد نصیر الدین MCA نارائن پیٹ نے بہت ہی اچھے انداز میں مخاطب…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کورٹلہ میں جمعیتِ علماء کے زیر اہتمام اساتذہ اور لکچررس کی جائیدادوں کے امتحانات کی تیاری سے متعلق شعور بیداری پروگرام کا کامیاب انعقاد
جمعیتِ علماء کورٹلہ کے زیر اہتمام آج اسٹار فنکش ہال حاجی پورہ کورٹلہ میں مفتی مجیب الرحمٰن قاسمی صاحب صدر جمعیتِ علماء کورٹلہ کی صدارت میں، مولانا عبداللہ قاسمی صاحب کی سرپرستی میں ٹی جی ٹی، پی جی ٹی ،جونیئر لکچررس کے لئے واقفیتی و شعور بیداری پروگرام منعقد کیا…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا کل پیر کو ہوسکتا ہے اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سال اول اورسال دوم کے نتائج جاری کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل یعنی 8 مئی کو جاری کئے جاسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
تلنگانہ گروکل اسکولس اور کالجوں کے اساتذہ اور لکچررس کی جائیدادوں کے امتحانات کی تیاری کس طرح کریں _ کورٹلہ میں 7 مئی کو شعور بیداری پروگرام
حکومت تلنگانہ نے گروکل ٹی جی ٹی، پی جی ٹی ،جونیئر لکچررسکے تقررات کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے. گریجویٹس، پوسٹ گریجویٹس اور ٹرینڈ ٹیچرس، تلنگانہ اقامتی اسکولس* میں مختلف اساتذہ کے تقررات (ٹی جی ٹی، پی جی ٹی ، جونیئر لکچرر) ہونے والے ہیں.اس امتحان کی تیاری کیسے کریں؟…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن تلنگانہ کی جانب سے گروپ IV کے طلبہ کیلئے 55 روزہ مفت کراش کورس
عبدالقدیر ایڈمن HWF TS کی اطلاع کے بموجب حکومت تلنگانہ کی جانب سے گروپ IVکی تقریباً 9 ہزار جائیدادوں کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے اور 1جولائی2023 کو امتحان منعقد ہونے جارہا ہے جس میں صرف حیدرآباد اور اطراف کے اضلاع کیلئے 5000 سے زائد جائیدادیں موجود ہیں۔ اتنی بڑی…
مزید پڑھیں »