انٹرٹینمنٹ

کرن ویر مہرہ ہو سکتے ہیں خطروں کے کھلاڑی 14 کے ونر! _ دو ہفتے باقی ، 28 ستمبر کو گرانڈ فینالے

محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ

روہت شیٹی کا ایکشن پیاکڈ انڈین ریالٹی شو ” خطروں کے کھلاڑی 14 ” جو 12 کانسٹنٹس کے ساتھ 27 جولائی سے آن ایر ہوا تھا اب اپنے گرانڈ فینالے سے صرف دو ہفتے دور ہے ، ایسے میں اب شو کے لاکھوں ناظرین میں ونر کا نام جاننے کا تجسس بڑھتا جارہا ہے اس وقت اس شو میں جملہ 8 کھلاڑی میں پچھلے ہفتہ ٹکٹ ٹو فینالے ویک رکھا گیا تھا

 

اس میں بھی کھلاڑیوں کو پچھاڑتے ہوئے کرن ویر مہرہ نے ٹکٹ ٹو فینائے جیتا اور سیدھے فینالے ویک میں داخلہ لے لیا اسی طرح اپ کمنگ اپی سوڈس میں کرن ویر کسی بھی اسٹنٹ میں حصہ نہیں لینگے اسی وقت شو میں شالین بھانوٹ ، ابھیشیک کمار، نمرت کور ، اہلوالیہ، کرشنا شراف ، بنیاتی، فتنانی ، سو مونا چکرورتی ، کرن ویر مہرہ ، کشمیر مہاجنی باقی ہیں اب ایسا لگتا ہے اس ہفتہ نیاتی فتناتی اس ریس سے باہر ہو جائنگی باقی ٹاپ تھری کانسٹنٹس میں کرن ویر مہرہ ، کشمیر مہاجنی، کرشنا شراف اور شالین بھائوٹ میں سے کسی ایک کے آوٹ ہو نے کی توقع ہے

 

اب آگے کے اسٹنٹس دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ کشمیر مہاجنی کی قسمت بھی انکا ساتھ چھوڑ دے گی ۔ اب 2 فینالسٹ میں کرن ویر مہرہ ، شالین بھانوٹ یا کرشنا شراف کی توقع ہے لیکن ان سب کے باوجود تمام سیزن کے کھلاڑیوں کے اٹنٹس پر فارمنس کو دیکھ کر یہ کہنا غلط نہ ہوگا کے گرانڈ فیتالے میں اس سیزن کی ٹرونی کرن ویر مہرہ ہےجاسکتے ہیں بتاتے چلیں کے سیزن کا سیمی فینالے  رومانیہ میں شوٹ ہوا وہیں گرانڈ فینالے ممبئی میں شوٹ کر لیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button