معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی محمد فاروق صاحب مدنی کی 27 اکتوبر بروز اتور کھمم کو آمد

ملک کے معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی محمد فاروق صاحب مدنی کی 27 اکتوبر بروز اتور کھمم کو آمد ہے حضرت مولانا مفتی محمد فاروق صاحب مدنی استاذ حدیث و تفسیر جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر کی کھمم شہر میں آمد ہورہی ہے واضح رھے کہ کھمم شہر کی مشہور و معروف شخصیت جناب محمد اسعد صاحب ماہر تعلیم و صدر مسلم حقوق احتجاجی سمیتی تلنگانہ کے دختر کی شادی میں بحیثیت مہمان خصوصی حضرت مفتی فاروق صاحب شرکت فرمائے گئی 27 اکتوبر بروز اتوار شام 4.20تا 4.50 مسجد زین العابدین مرکز کھمم میں نکاح کی مجلس میں حضرت مولانا مفتی محمد فاروق صاحب مدنی کا خصوصی خطاب ہوگا حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے کھمم شہر کے علماء و حفاظ ائم مساجد اور دانشوران سے گزارش کی ہے کہ وقت مقررہ پر محفلے نکاح میں شرکت فرماکر حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیان سے استفادہ کرتے ہوئے عاقدین کو دعاؤں سے نوازے