جنرل نیوز

افتخار شریف نے رائل انفیلڈ گاڑیوں کے قافلہ کو دکھائی جھنڈی

حیدرآباد: شمس آباد میں کوسمو موٹرس رائل انفیلڈ شوروم کی جانب سے تقریبا 100 سے زائد رائل انفیلڈ گاڑیوں کے رائیڈرس کو گوا میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے لئے افتخار احمد شریف دوہری شہریت کے حامل پہلے ہندوستانی شہری نے ہری جھنڈی دکھاکر روزانہ کیا ۔ 18 ، 19 اور 20 نومبر کو گوا ایونٹ میں شرکت کررہےہیں ۔ اس موقع پر کوسمو موٹرس مینیجنگ پارٹنر کشان احمد بھی موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button