لیبیا میں قیامت خیز سیلاب سے 20 ہزار اموات _ جگہ جگہ نعشوں کے انبار ، تدفین کے لئے جگہ نہیں
نئی دہلی _ 14 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) افریقی ملک لیبیا ڈینیل طوفان کے باعث آنے والے سیلاب سے بڑی طرح متاثر ہوا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے ہزاروں لوگ جاں بحق ہوگئے ہیں ہر طرف سڑکوں اور عمارتوں کے پاس نعشوں کا انبار لگا ہے ۔ حکام کا اندازہ ہے کہ تازہ ترین سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 20,000 تک ہو گی۔ دس ہزار سے زیادہ اب بھی لاپتہ ہیں۔
اس دوران لیبا کے شہر ڈیرنا کے میئر عبدالمنعم نے عربی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ اس آفت کی وجہ سے شہر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 18000 سے 20000 تک بتائی جا رہی ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ساحل سمندر پر جگہ جگہ نعشیں بکھری ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انہیں دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ تدفین یا اجتماعی تدفین کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کے دوران بہت سے لوگ پانی میں ڈوب کر مر گئے۔
Catastrophic floods in Libya, 5400 people died in the city of Derna alone and the news media coverage missing.#flooding #Flood #floods #WeatherAlert #WeatherUpdate #news #ClimateCrisis #ClimateEmergency #LibyaFlood #libyaflooding #Lybiapic.twitter.com/YV9t6uYLW2
— Joséphine (@Jojo99275148) September 13, 2023
A new video shows the extent of the massive destruction in the city of #Derna after floods, torrents, and the collapse of the dam.#Libya pic.twitter.com/5cRFOZKG3F
— Mahmud Mohammed (@MahmudM27830556) September 14, 2023
I haven’t been able to stop watching footage of the floods ripping through Libya. I can’t imagine being one of the many who still have not heard back from their relatives. I remember the raging waters of hurricane Katrina. I’ve never seen anything like this. So many in the last… pic.twitter.com/TvFUcRYsci
— Dr. Omar Suleiman (@omarsuleiman504) September 14, 2023