جنرل نیوز

وندے بھارت ٹرین کے کھمم آمد پر رکن پارلیمنٹ کھمم ناما ناگیشور راؤ نے ہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین کھمم آمد پر رکن پارلیمنٹ کھمم نامہ ناگیشور راؤ نے ہری جھنڈی دکھائی اور  مسافروں کو مبارک باد دی ۔ وندے بھارت اکسپریس ٹرین کو کا آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ریموٹ کے ذریعے سکندرآباد تا وشاکھا پٹنم کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح انجام دیا یہ وندے بھارت اکسپریس ٹرین کھمم پہنچنے پر کھمم رکن پارلیمنٹ و فلور لیڈر پارلیمنٹ بی آر ایس پارٹی نے ہری جھنڈی دکھا کر کھمم سے روانہ کیا اور مسافروں کو مبارک باد دی واضح رہے کہ وندے بھارت اکسپریس ٹرین جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور مسافرین کی مکمل حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا اس موقع پر رکن پارلیمنٹ نامہ ناگیشور کے ہمراہ رکن راجہ سبھا ودی راجو روی چندرا کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمیشنر پولیس وشنو یس واریر کے علاوہ کھمم ریلوے اسٹیشن کے اعلی عہدیداران موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button