انٹر نیشنل

پرویز مشرف کی آج تدفین

نئی دہلی: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو آج کراچی میں سپرد لحد کیا جائے گا۔ سابق آرمی چیف کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا ،ان کی نماز جنازہ آج کو کراچی کے ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی۔ پرویز مشرف 2016ء میں علاج کی غرض سے دبئی گئے ہوئے تھے اور طویل علالت کے بعد اتوار کے روز 79 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیا۔ وہ ایمالوئڈوسس نامی مرض کا شکار تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button