انٹر نیشنل

نکھت زرین نے ایک بارپھرتاریخ رقم کی۔ ایک اورگولڈ میڈل جیت لیا

نئی دہلی:خواتین ورلڈ چیمپئن باکسرنکھت زرین نے ایک مرتبہ پھرتاریخ رقم کی ہے۔ برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کے کھیلوں میں انھوں نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ٹورنمنٹ میں 48 ۔50 کیلو کے مقابلوں میں فلائنگ کے زمرہ میں انھوں نے فائنل میں آئرلینڈ کی کھلاڑی کارلی موکنال کو شکست سے دوچارکرتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

Dawn

متعلقہ خبریں

Back to top button