انٹر نیشنل

صدر جمہوریہ ہند سے ڈاکٹر حفظ الرحمان نے بحیثیت سفیر تعیناتی کی دستاویز حاصل کرلئے 

حیدرآباد ۔ کے این واصف 

ڈاکٹر حفظ الرحمان آعظمی، ڈائریکٹر وزارت خارجہ نے دہلی مین ان کی میعاد ختم ہونے پر انھیں جمہوریہ چاڈ کا نیا سفیر ہند مقرر کیا۔ ڈاکٹر آعظمی نے راشٹراپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند سے اپنی تقرری کے دستاویز حاصل کرلئے۔ وہ جلد چاڈ مین اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرین گے۔ ڈاکٹر حفظ الرحمان آعظمی شام (سیریا) میں بحیثیت سفیر اپنی معیاد کے اختتام پر وزارت خارجہ ہیڈکواٹر دہلی میں متعین کئے گئے تھے۔ اس سے قبل وہ سفارت خانہ ہند میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button