انٹر نیشنل

نکہت زرین ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ فائنل میں داخل۔ ٹائٹل سے صرف ایک قدم دور

نئی دہلی:بھارتی اسٹار باکسر تلنگانہ سےتعلق رکھنے والی نکہت زرین خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ وہ  رنگ میں بجلی کی طرح حرکت کرتے ہوئے مخالفین پر طاقتور مکے برساتی ہیں نکھت جو خواتین کے 50 کلوگرام زمرے میں حصہ لے رہی ہیں، نے آج سیمی فائنل مقابلے میں اپنی پنچ پاور کا مظاہرہ کیا۔ کولمبیا کی باکسر کو پانچ۔ صفر سے ہرا کر نکہت نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button