نیشنل

دہشت گردوں کے ساتھ ہمدردی جتانے پر صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: ڈی جی پی جموں و کشمیر

نئی دہلی: جموں و کشمیر پولس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے آج کہا ہے کہ اگر زیادہ صحافیوں کو ملیٹینسی میں ملوث یا دہشت گردوں کے ساتھ ہمدردی جتاتے پایا گیا تو اُنہیں بخشا نہیں جائے گا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی سلامتی گرڈ بھی سخت کردی گئی ہے اور سرحدی علاقوں میں کچھ پولس پوسٹ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ DGP نے کہا کہ پاکستان منشیات اور گولہ بارود بھارت بھیجنے کی کوشش کررہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button