انٹر نیشنل
- جنوری- 2025 -14 جنوری
انتظامات کے اعتبار سے ہندوستانی عازمین کے لئے حج 2025 بہترین رہےگا۔ کرن رجیجو
ریاض ۔ کے این واصف مرکزی وزیر برائے اقلیت و پارلیمانی امور کرن رجیجو نے کہا کہ ہندوستانی حجاج کے لئے حج 2025 کے انتظامات اعلیٰ ترین پیمانے انجام دیئے جائین گے۔ وہ ان دنوں حج انتظامات کے سلسلہ میں کئے جانے والے معاہدوں کی تکمیل کے لئے سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
سونے کی کان میں پھنسے ہوئے 100 افراد کو موت
نئی دہلی ۔ جنوبی افریقہ میں غیر قانونی کان کنی کے دوران ایک المناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اس سانحہ میں تقریباً 100 مزدوروں کی ہلاکت ہوئی جو کہ اسٹلفونٹین شہر کے قریب بفیلفونٹین کی سونے کی کان میں پھنسے ہوئے تھے۔ کئی مہینوں تک…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
جاپان میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
نئی دہلی: جاپان میں حالیہ زلزلہ نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ یہ زلزلہ جاپان کے کیوشو شہر میں آیا اور اس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ بڑی تعداد میں لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حسب سابق حج کانفرنس و نمائش کا آغاز آج، نائب گورنر مکہ مکرمہ افتتاح کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی منعقد ہونے والی حج کانفرنس و نمائش کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاح “جدہ اسپرڈوم” میں نائب گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز کریں گے۔ وزارتِ حج وعمرہ کے زیر انتظام ضیوف…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
امریکہ بھیانک آگ، مرنے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی
کیلیفورنیا: لاس اینجلس میں جنگلات کی آگ سے 16 افراد ہلاک، 12,000 سے زائد عمارتیں تباہ لاس اینجلس: امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلات کی آگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
زائرین حرمین موبائل سے تصویر بنانے میں وقت ضائع نہ کریں۔ حرم انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف ادارہ حرمین کے شعبہ امور دینہ کی جانب سے زائر مرد و خواتین کو پیغام دیا ہے کہ وہ حرمین میں زیادہ سے زیادہ وقت عبادت الہی میں گزاریں، دروس قران کے حلقوں سے استفادہ کریں اپنے وقت کو موبائل کی تصویر بنانے میں ضائع…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جگتیال شہر میں مروا بیڈمنٹن کلب کی جانب سے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد
جگتیال شہر میں ہفتہ کی رات مروا بیڈمنٹن کلب کی جانب سے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں فاتح ٹیم مومن اور عبدالحکیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی، جبکہ رنر اپ ٹیم "آلو” رہی۔ اس موقع پر اسپانسر محمد مدثر نے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
سعودی صحرا، ڈاکار ریلی اور اونٹ۔ خوبصورت تصویر وائرل
ریاض ۔ کے این واصف قدرتی ماحول میں لی گئی جانوروں کی تصویریں بڑی دیدہ زیب اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ اونٹ اور گھوڑا فوگرافرز اور پینٹرز کے پسندیدہ جانور ہیں۔ شہروں اور صحراؤں میں فوٹوگرافرز اور پینٹرز ان پر کافی مشق کرتے ہیں۔ حال میں خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
نہتے فلسطینیوں پر بمباری پر خوش امریکی اداکار کا عالیشان گھر جل کر خاکستر
نئی دہلی: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے شوبز کی کئی معروف شخصیات کے مہنگے اور پُرتعیش گھروں کو خاکستر کر دیا۔ ان میں ایک معروف اداکار جیمز ووڈ بھی شامل ہیں جو سی این این کے لائیو شو میں آ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، چوتھی مرتبہ بااثر عرب رہنما منتخب
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے با اثر عرب رہنما کا اعزاز چوتھی مرتبہ حاصل کرلیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق روسی چینل “RT” کے سروے میں بااثر عرب رہنما کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے…
مزید پڑھیں »