انٹر نیشنل
- جنوری- 2025 -10 جنوری
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، چوتھی مرتبہ بااثر عرب رہنما منتخب
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے با اثر عرب رہنما کا اعزاز چوتھی مرتبہ حاصل کرلیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق روسی چینل “RT” کے سروے میں بااثر عرب رہنما کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
امریکہ۔ آگ سے متاثرہ مکانات میں لوٹ مار شروع، لٹیرے سرگرم
نئی دہلی: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے لاس اینجلس شہر کے بڑے حصے کو مکمل طور پر راکھ میں بدل دیا ہے۔ اس آگ کے نتیجے میں سینکڑوں گھر، اسکول اور عبادت گاہیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لٹیرے بھی سرگرم ہو گئے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
لاس اینجلس کے جنگلاتی آگ میں امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے کے لاکھوں ڈالر کا گھر بھی جل کر راکھ
امریکہ میں جنگلاتی آگ (وائلڈ فائرس) نے تباہی مچادی ہے۔ اس آگ کی وجہ سے امریکہ کے مشہور اور امیر شہر لاس اینجلس (Los Angeles) جل کر راکھ ہوتا جا رہا ہے ۔ اس علاقے میں ہالی ووڈ کے ستارے اور ارب پتی افراد رہائش پذیر ہیں، اور آگ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
لاس اینجلس میں قیامت کا منظر ہے جنگلاتی آگ مسلسل تیسرے دن بھی بھڑکتی رہی – 5 افراد کی موت ؛ ہزاروں مکانات تباہ
لاس اینجلس میں قیامت کا منظر ہے جہاں جنگلاتی آگ مسلسل تیسرے دن بھڑک رہی ہے، اور فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ ہزاروں عمارتیں آگ کی زد میں آچکی ہیں، جس میں 5 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 1,30,000 رہائشیوں کو نقل مکانی…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
امریکہ۔ جنگل کی آگ نے لاس اینجلس کی گنجان آبادی کے علاقہ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ہزاروں افراد بے گھر
کیلیفورنیا: جنگل کی آگ نے لاس اینجلس کی گنجان آباد علاقے کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ہزاروں افراد بے گھر نئی دہلی: امریکہ کے ریاست کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ نے تباہی مچا رکھی ہے جس نے لاس اینجلس کی گنجان آباد علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر متوقع، بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہے گا
ریاض ۔ کے این واصف مملکت بھر میں سردی، شدید سردی، اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ مملکت کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ آئندہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ایک مقامی ٹی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تبت ؛ نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے – بھارت میں بھی محسوس کئے گئے
نیپال اور تبت میں منگل کی صبح، ایک گھنٹے کے دوران چھ زلزلے آئے ۔جن میں ایک 7.1 شدت کا طاقتور زلزلہ بھی شامل تھا جس نے تبت کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلوں کے جھٹکے تبت ، نیپال، بھارت اور بھوٹان کے کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے، جنہوں…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
استعفی پیش کردینے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا اعلان
کینیڈا کی سیاست میں ایک اہم تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ لبرل پارٹی کے لیڈر اور وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئے لیڈر کے انتخاب کے بعد اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
جدہ ایئرپورٹ کا نیا ریکارڈ۔ایک سال میں مسافروں کی تعداد 94 ملین سے زیادہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے 2024 میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا۔ مملکت کے ایئرپورٹس میں سب سے زیادہ 94.1 ملین مسافروں کو خدمات فراہم کیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسافروں کی یہ تعداد گزشتہ برس 2023 کے مقابلے…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
چین میں ایک اور نیا وائرس – ہاسپٹلس میں ہزاروں مریضوں کے زیر علاج کی اطلاعات
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چین کے ہاسپٹلس میں سانس کی بیماریوں، بشمول ہیومن میٹا پینیومو وائرس (HMPV)، کی شدید لہر کے باعث بھیڑ ہے۔ پوسٹس میں کہا گیا ہےکہ مختلف وائرسز جیسے HMPV، انفلوئنزا اے، مائیکوپلاسما نمونیا، اور کووڈ-19…
مزید پڑھیں »