انٹر نیشنل
- دسمبر- 2024 -27 دسمبر
ممبئی دہشت گرد حملہ کے ملزم عبدالرحمن مکی کا انتقال
ممبئی دہشت گرد حملہ کے ملزمین میں سے ایک، عبد الرحمن مکی، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ خبر خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے جمعہ کو دی۔ حافظ سعید، جو کہ حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ تھے، کے بہنوئی حافظ عبد الرحمن مکی جماعت…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
مسجد الحرام کے بیرونی صحنوں میں سامان رکھنے کیلئے مفت لاکرس کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی میں زائرین کے لئے لاکرس کی تعداد میں اضافہ ناگزیر تھا جو اب پورا ہواہے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کی سہولت کےلیے مسجد الحرام کے بیرونی صحنوں میں سامان رکھنے کےلیے مفت لاکرز کی سہولت فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
قزاقستان میں مسافر برادر طیارہ حادثہ کا شکار – 60 سے زائد افراد ہلاک
قازقستان کے شہر اکٹاؤ کے قریب ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں 70 سے زائد افراد سوار تھے۔ رپورٹوں کے مطابق، اس حادثے میں 6 مسافر زندہ بچ گئے جبکہ درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ قازقستان کی ایمرجنسی وزارت نے یہ اطلاع دی۔…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سماجی کارکنان کی مدد سے ایک اور فالج زدہ شخص ریاض سے اپنے ملک روانہ ہوا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ایسے لاکھوں افراد ہیں جو اپنے اہل و اعیال اور عزیز و اقارب سے دور یہاں مجرد زندگی گزار رہے ہیں جب تک صحتمند ہیں ٹھیک ہے، جب صحت بگڑ جائے خصوصاُ انسان مفلوج ہوکر بستر سے لگ جائے تو علاج ہونا…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
اسماعیل ھنیہ کو ہم نے شہید کیا۔ اسرائیل کا اعتراف
اسماعیل ھنیہ کو ہم نے شہید کیا۔ اسرائیل کا اعتراف نئی دہلی: اسرائیل نے تسلیم کر لیا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے پیچھے اس کا ہی ہاتھ تھا۔ اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ھنیہ کو جولائی میں ایران میں…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے طلاق کے لئے دائر کی عدالت میں درخواست
شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسماء الاسد روس میں رہنا نہیں چاہتیں اور لندن واپس جانا چاہتی ہیں، اس لئے انہوں نے بشار الاسد سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسماء…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کویت کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز ‘آرڈر آف مبارک الکبیر’ سے نوازا گیا
نئی دہلی۔وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اتوار کے روز کویت کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز ‘آرڈر آف مبارک الکبیر’ دیا۔ اس اہم موقع پر کویت کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم شیخ احمد العبد اللہ الاحمد الصباح بھی موجود تھے۔…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
سعودی عرب ہنوزسخت سردی کی لپیٹ میں۔ کچھ علاقوں میں برفباری
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے تجزیہ کار عقیل العقیل نے کہا ہے کہ ابھی موسم سرما کا آغاز ہوا ہے، یہ تقریبا تین ماہ تک جاری رہے گا۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا آنے والے دنوں میں مملکت…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
وزیراعظم مودی نے رامائن اور مہابھارت کا عربی ترجمہ کرنے والے کویتی شہریوں سے کی ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز دو کویتی شہریوں سے ملاقات کی . انھوں نے رامائن اور مہابھارت کا عربی زبان میں ترجمہ اور اشاعت کرنے کی ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے ان مہاکاویوں کے عربی ترجمے کی کاپیوں پر دستخط بھی کیے۔ …
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
سعودی عرب ۔ جدہ اور مکہ میں بارش، حرم میں بارش کے دوران زائرین کی دعائیں
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ اور جدہ میں بارش۔ الاخباریہ چینل کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے اور دعائیں کیں۔ یاد رہے ماہرین موسمیات نے سعودی عرب کے بیشتر شہروں میں ہفتے تک بارش کا امکان ظاہر کیا…
مزید پڑھیں »