انٹر نیشنل
- جنوری- 2025 -3 جنوری
چین میں ایک اور نیا وائرس – ہاسپٹلس میں ہزاروں مریضوں کے زیر علاج کی اطلاعات
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چین کے ہاسپٹلس میں سانس کی بیماریوں، بشمول ہیومن میٹا پینیومو وائرس (HMPV)، کی شدید لہر کے باعث بھیڑ ہے۔ پوسٹس میں کہا گیا ہےکہ مختلف وائرسز جیسے HMPV، انفلوئنزا اے، مائیکوپلاسما نمونیا، اور کووڈ-19…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
شام کے سابق صدر بشار الاسد کو زہر دینے کی کوشش !
شام کے سابق صدر بشار الاسد کی صحت کے تعلق سے تشویشناک خبریں موصول ہورہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ان پر زہر دینے کی کوشش کی گئی تھی، جس کے باعث وہ شدید کھانسی اور سانس لینے میں دقت کا شکار ہوئے۔ 29 دسمبر کو بشار الاسد کی صحت…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
اترپردیش کا نوجوان پاکستانی لڑکی کی محبت میں غیر قانونی طور پر پہنچ گیا پڑوسی ملک – ہوگئی جیل
اتر پردیش. کے علی گڑھ کا 21 سالہ نوجوان، بادل بابو، پاکستان کی جیل میں قید ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس نے سوشل میڈیا پر پاکستان کی ایک لڑکی سے دوستی کی، جو بعد میں اس کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
سال 2025ء میں اُڑان بھرنے والے طیارہ کی 2024 میں لینڈنگ؟
نئی دہلی۔ وقت ہمیشہ آگے بڑھتا ہے لیکن کیا آپ نے وقت کو پیچھے جاتا دیکھا ہے؟ ایسا چونکا دینے والا واقعہ ایک طیارہ میں سوار مسافرین کے ساتھ پیش آیا۔کیتھی پیسفک ائیر لائن کی پرواز سی ایکس 880 نے نئے سال کی رات اپنے مسافروں کو پچھلے سال میں…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
امریکہ۔ گاڑی ہجوم میں گھس پڑی اور ڈرائیور نے کردی فائرنگ، 10 ہلاک 30 زخمی
نئی دہلی: نئے سال کے موقع پر امریکہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ہجوم میں گاڑی گھس پڑنے اور فائرنگ کے نتیجہ میں دس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید 30 افراد شدید زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ نیو اورلینز کے مرکزی علاقے فرینچ کوارٹر میں پیش…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -30 دسمبر
سال 2024 کی تیسری سہ ماہی میں عمرہ زائرین 6.2 ملین، 35 فیصد کا اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ 2024 کی تیسری سہ ماہی میں ملکی و غیرملکی عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد 6.2 ملین (62 لاکھ 54 ہزار751) تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
جنوبی کوریا کے ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار – 179 مسافر ہلاک
جنوبی کوریا کے میون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 179 مسافر ہلاک ہو گئے ۔حادثہ کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق وجہ لینڈنگ گیئر کی خرابی ہو سکتی ہے۔ یہ حادثہ تھائی دارالحکومت بینکاک سے روانہ ہونے والی "جے جو ایئر”…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
زائرین و حجاج کے لئے قرب مدینہ سیاحتی مقام “الفقرہ”فطری حسن سے مالا مال
ریاض ۔ کے این واصف مدینہ منورہ کے نواحی علاقوں میں “الفقرہ” ایک اہم مقام ہے جو فطری حسن سے مالا مال ہے۔ یہ علاقہ سیاحت کے حوالےسے غیرمعمولی شہرت کا حامل ہے۔پہاڑی سلسلہ ہونے کی وجہ سے یہاں وادیوں کی بھی کمی نہیں۔ پہاڑوں کے درمیان پیچ و خم…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
جسمانی اعضا عطیہ کرنے والے 2 سو سعودیوں کو شاہی تمغہ
ریاض ۔ کے این واصف جذبہ انسانی ہمدردی کے تحت خون کا عطیہ یا اپنے جسمانی اعضا عطیہ کرنا ایک قابل صد ستائش جذبہ ہے۔ مملکت کی جانب سے ان قابل قدر شخصیات کی ستائش کی جاتی ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 2 سو…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
الوداع میرے دوست میرے بھائی۔منموہن سنگھ کے انتقال پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا جذباتی پیغام
الوداع میرے دوست میرے بھائی۔منموہن سنگھ کے انتقال پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا جذباتی پیغام نئی دہلی: وزیراعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے بعد دنیا بھر کے رہنماؤں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے منموہن سنگھ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی…
مزید پڑھیں »