انٹر نیشنل
- دسمبر- 2024 -15 دسمبر
سفارت خانہ ہند ریاض میں تیسرا”ویر یودھاسمان دیوس” ۔ سابق فوجیوں کی تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف فوج ہمارے سماج میں قابل فخر طبقہ ماناجاتا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ حکومت بھی فوجی کارکنان کے لئے ہر سہولت فراہم کرنے کوشان رہتی ہے۔ یہ بات سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کہی۔ وہ ایمبیسی میں منعقد “ویر یودھا…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
فیفا ورلڈ کپ کی سعودی عرب کرے گا میزبانی
نئی دہلی: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تصدیق کی ہے کہ مردوں کے 2034 فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کرے گا۔ چہارشنبہ کے روز زیورخ میں منعقدہ اجلاس میں اس فیصلہ کا اعلان کیا گیا۔ سعودی عرب اس ٹورنمنٹ کا واحد امیدوار تھا اور 200 سے زائد…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
شام میں تختہ پلٹنے کا معاملہ ۔اسرائیل اور امریکہ ملوث: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا بیان
نئی دہلی: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کنے ملک شام میں بشار الاسد کے اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد پہلی بار رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ خامنہ ای نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کو ختم کرنے کا الزام امریکہ اور اسرائیل…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ریاض میٹرو سے دارالحکومت میں پٹرول کی بچت
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میٹرو کے آغاز سے جہان عوام کو ٹرافک ہجوم سے بڑی حد تک نجات اور دیگر کئی فوائد کے علاوہ پٹرول کی کھپت مین بھی کمی ہونے کی امید ہے۔ ایک تازہ خبر کے مطابق ریاض میٹرو کے حوالے سے توقع کی جارہی ہے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مملکت کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر، کچھ علاقے گرد کے طوفان کی زد میں۔ جدہ گرم ترین شہر
ریاض ۔ کے این واصف محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج منگل کو جدہ ملک کا گرم ترین شہر ہے جہاں درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ہے جبکہ السودہ سرد ترین علاقہ ہے جہاں صرف 3 ڈگری ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج ریاض،…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
مکہ مکرمہ ملک کا گرم ترین شہر، السودہ سرد ترین علاقہ۔ ریاض کا موسم غیر یقینی
ریاض ۔ کے این واصف محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو مکہ مکرمہ ملک کا گرم ترین شہر رہا۔ جہاں درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ شہر السودہ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں درجہ حرارت…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
بشار الاسد محفوظ۔ارکان خاندان کے ساتھ روس پہنچ گئے
نئی دہلی۔ شام کے صدر بشار الاسد ملک چھوڑنے کے بعد روس پہنچ گئے، روس کے صدر ولاد میر پوتین نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو سیاسی پناہ دے دی ہے۔ اس سے قبل یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ اسد کے طیارہ کا راڈر سے رابطہ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
شام سے بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ
نئی دہلی: شام میں خانہ جنگی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے فوج نے ہار مان لی جس کے نتیجہ میں شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت ختم ہوگئی اور وہ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ باغیوں کی قیادت کرنے والی تنظیم حیات تحریر الشام نے اعلان کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
شام کے صدر بشار الاسد ملک چھوڑنے پر مجبور – شامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضہ
شامی اپوزیشن باغی فورسز نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہو کر صدر بشار الاسد کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، صدر الاسد ایک نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے ہیں ۔ باغی فورسز نے دمشق کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل کے تمام قیدیوں…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
مسجد نبوی کے انتظامیہ کی جانب سے خاتون زائرین کے لیے چند ہدایات
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی کی جانب سے مسجد نبوی آنے والی خواتین زائرین کے لیے چند ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سبق نیوز کے مطابق ادارے کے ایکس اکاونٹ پر جاری ہدایات میں زائرخواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں »