انٹر نیشنل
- دسمبر- 2024 -5 دسمبر
مسجد نبوی روضہ شریفہ (ریاض الجنہ) میں نماز کےلیے شیڈول جاری
ریاض ۔ کے این واصف ادارہ امور حرمین نے مسجد نبوی میں روضہ الشریفہ (ریاض الجنہ) میں نماز کے لیے مرد وخواتین زائرین کے لیے یومیہ بنیاد پر شیڈول کا تعین کیا ہے۔سبق نیوز کے مطابق ادارہ امور حرمین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زائرخواتین…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ایران میں حجاب سے متعلق سخت قانون منظور۔ خلاف ورزی پر ہوگا جرمانہ اور کاروائی
نئی دہلی: ایران کی پارلیمنٹ نے حجاب سے متعلق ایک سخت قانون کو منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کے مطابق صحیح طریقہ سے حجاب نہ پہننے یا حجاب کی مخالفت کرنے والی خواتین کو سخت سزا دی جائے گی۔ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کی جانب سے کئی دفعہ…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
مرکزی وزیر بھوپندر یادو کی سفارت خانہ ہند مین آمد و ہندوستانی تارکین وطن سے تبادلہ خیال
ریاض ۔ کے این واصف مرکزی وزیر برائے ماحولیات، جنگلات و موسمیاتی تبدیلی بھوپندر یادو نےمنگل کی رات سفارت خانہ ہند ریاض میں ایک جلسہ سے خطاب کیا اور آڈیٹوریم میں موجود ہندوستانی تارکین وطن سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیر موصوف نے شجرکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
جنوبی کوریا میں مارشل لاء نافذ – فوج نے پارلیمنٹ سے اپوزیشن قائدین کو گرفتار کرلیا
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے منگل کے روز ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر الزام عائد کیا کہ وہ شمالی کوریا کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے کاموں میں رکاوٹ…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
انڈین سوشیل ورکرز کے گروپ نے افتتاحی روز ریاض میٹرو مین سفر کیا
ریاض ۔ کے این واصف معروف سماجی جہد کار و پرواسی بھارتیہ ایوارڈی شہاب کٹوکاڈ کی قیادت مین ایک وفد نے ریاض مٹرو کے افتتاحی روز مٹرو ریل مین سفر کیا۔ اس موقع پر ہندوستان سے آئی کانگریس لیڈر مسز بندو کرشنا بھی موجود تھیں۔ ریاض میٹرو کی جانب…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
شادی کے بعد جو لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں ان کے گھر برباد ہوجاتے ہیں: پاکستانی اداکارہ اسما عباس
نئی دہلی: پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے لڑکیوں کو نصیحت کی ہے کہ شادی کے بعد ہر چھوٹی چھوٹی بات اپنی والدہ کو نہ بتائیں اور شادی کے بعد جو لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں ان کے گھر برباد ہوجاتے ہیں۔ اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
فٹ بال میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے حامیوں کے درمیان تصادم 100 افراد ہلاک
مغربی افریقی ملک گنی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک فٹبال میچ کے دوران دو گروہوں کے درمیان جھڑپ شدید تصادم میں بدل گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ مختلف بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ریاض میٹرو کا آغاز – دنیا کے بڑے پروجیکٹس میں سے ایک، عملے میں 50 فیصد خواتین
ریاض ۔ کے این واصف ریاض مٹرو کی چند لائنز عوام کے لئے کھولدی گئی ہین۔ ریاض رائل کمیشن کے سی ای او ابراہیم السلطان کا کہنا ہے ریاض میٹرو میں 6500 سعودی اہلکارو ں کو تعینات کیا گیا ہے جن میں 50 فیصد خواتین شامل ہیں۔ الاخباریہ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -28 نومبر
سعودی شہریوں، مقیم غیرملکیوں کی خدمت اور ملکی ترقی اولین ترجیح: سعودی ولی عہد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن نے کابینہ کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سال 2025 کے بجٹ کے حوالے سے یقین دہانی کرائی کہ مملکت میں اقتصادی تنوع، صنعت کے فروغ اور ترقیاتی شعبوں کو بااختیار بنانے کے حوالے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ہندوستانی پر چاقو سے حملہ کر کے لوٹ لینے والا پاکستانی شہری سعودی عرب میں گرفتار
ریاض ۔ کے این واصف ریاض پولیس کے مطابق ایک ہندوستانی تاریک وطن پر چاقو سے حملہ کرکے لوٹنے والا غیرملکی گرفتار کیا گیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے بتایاکہ گرفتار شدہ حملہ آور شخص پاکستانی تاریک ہے۔ گرفتار شدہ شخص نے ہندوستانی تاریک وطن پر حملہ…
مزید پڑھیں »