انٹر نیشنل
- نومبر- 2024 -11 نومبر
ریاض میں عرب – اسلامی سربراہ اجلاس کا افتتاح _ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت
ریاض – 11 نومبر ( اردو لیکس ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے غزہ اور لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور سعودی عرب کی جانب سے مکمل ردعمل کا اظہار کیا۔ پیر کو ریاض میں منعقدہ غیر معمولی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حزب اللہ کے حملوں کے بعد وزیراعظم اسرائیل کا دفترا تہہ خانہ میں منتقل، بیٹے کی شادی بھی ملتوی
نئی دہلی: گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے اپنے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
غذائی اشیاء کی ڈیلیوری سروس۔متعلقہ حکام ضوابط مقرر کریں: کارکنوں کا مطالبہ
ریاض ۔ کے این واصف غذائی اشیاء کی ڈیلیوری سروس بہت عام ہوگئی ہے۔ شہر کی سڑکون پر یہ خدمات انجام دینے والے قدم قدم پر نظر آنے لگے ہیں۔ ڈیلیوری سروس سے منسلک کارکنوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ضوابط مقرر…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
تارکین وطن کو ملک بدر کے بیان پر قائم ہوں: ٹرمپ
نئی دہلی: ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد تارکین وطن کی آمد روکنے اور انہیں امریکہ سے نکالنے کے اپنے بیانات پر قائم رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو اپنا پہلے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
سعودی عرب کے صحرا میں تاریخ میں پہلی مرتبہ برفباری – موسم ہوگیا سرد
سعودی عرب کے علاقے الجوف میں ایک انقلابی موسمیاتی واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں مملکت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس غیر معمولی منظر نے خشک صحرائی علاقے کو ایک دلکش سردیوں کے منظر میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ برفباری شدید بارشوں اور ژالہ باری…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ
نئی دہلی: آسٹریلیا کی حکومت نے بچوں کو سوشل میڈیا کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قانون سازی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
عمرہ زائرین کے لئے اطلاع – موسمی فلو سے بچنے کےلیے ویکسین لگوائیں ۔ حرمین اتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف موسم کی تبدیلی کے باعث یہاں موسمی فلو چل رہا ہے۔ جس کے پیش نظر ادارہ امورحرمین شریفین نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ تبدیل ہوتے ہوئے موسم کے تقاضوں کے پیش نذر انفلوئنزا سے بچاو کی ویکسین ضرور لگوا لیں۔مقامی میڈیا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
سعودی عرب ۔شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ڈونالڈ ٹرمپ کو مباکباد
نئی دہلی: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سعودی قیادت نے نومنتخب امریکی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔ انہوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
وزیراعظم نریندرمودی کی ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدارتی انتخابات میں جیت پر ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے اور ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنا کر عالمی امن کے لئے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔ نریندر مودی نے ٹویٹر پر ایک…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کو ملی کامیابی _ 132 سالہ ریکارڈ بریک
نئی دہلی:امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی . صدارتی انتخابات میں کل 538 الیکٹورل ووٹس میں سے اکثریت کے لیے 270 ووٹس درکار ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اکثریتی سیٹیں 277 حاصل کر لی ہیں۔ دوسری طرف…
مزید پڑھیں »