انٹر نیشنل
- نومبر- 2024 -5 نومبر
سعودی باشندے اب کار ریپپئرنگ کے پیشہ میں آگئے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی نوجوان اب ہر شعبہ میں آگے آرہے ہیں۔ ایسا ہی ایک پیشہ کار ریپیئرنگ کا ہے جو انتہائی محنت طلب ہے۔اخبار 24 نے ریاض کے ایک ورکشاپ میں کام کرنے والے سعودی نوجوان سھم بن خلف العتیبی کے بارے میں بتایا کہ سھم ورکشاپ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
کینیڈا میں دو منادر پر حملے ؛ عقیدت مند تشدد کا نشانہ – وزیراعظم نریندر مودی کی مذمت
کینیڈا میں پیر کو دو مندروں میں توڑ پھوڑ کی گئی اور وہاں موجود لوگوں کی پٹائی کی گئی۔ یہ حملہ ٹورنٹو کے برامپٹن میں واقع ہندو سبھا کے مندر میں کیا گیا۔ وینکوور میں ہندو مندر کے باہر بھی ہنگامہ ہوا۔ خالصتانی حامیوں پر حملے اور ہاتھا پائی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اسرائیل اور امریکہ کو سخت وارننگ
نئی دہلی:ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اسرائیل اور امریکہ کو سخت وارننگ دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکہ ان کے ملک کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھاتا ہے تو انہیں ’سخت جواب‘ ملے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے یہ بیان طلباء سے ایک…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
انڈین ایمبیسی میں سفارت کاروں کی بیگمات کے درمیان پکوان کا مقابلہ – جج سنجے ٹھاکر
ریاض ۔ کے این واصف “پرواسی پریچئے 2024” کے پروگرامس میں “پکوان کا مقابلہ” کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس مقابلہ میں سفارت خانہ ہند ریاض کے سفارتکاروں کی بیگمات نے حصہ لیا۔ بین الاقوامی سطح پر معروف ہندوستانی شیف سنجے ٹھاکر نے جج کے فرائض انجام دئیے۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
سفارت خانہ ہند ریاض میں “آیورویدا ڈے”۔ تین ڈاکٹرز کے معلومات آفرین لکچرس
ریاض ۔ کے این واصف “یوم آیورویدا” کے موقع پر سفارت خانہ ہند ریاض نے ایک پر اثر تقریب کا اہتمام کیا۔ جس مین تین ڈاکٹرز نے آڈیوویجول شو کے ذریعہ معلومات آفرین لکچرز پیش کئے۔ جن مین ڈاکٹر شمنا، ڈاکٹر آشاوری بانگڑے اور جمشید احمد شامل تھے۔فرسٹ سکریٹری و…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
امریکہ نے 400 کمپنیوں پر لگائی پابندی 19 ہندوستانی ادارے بھی شامل
نئی دہلی: امریکہ نے تقریباً 400 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جنہوں نے یوکرین میں روس کی جنگ میں مدد کی۔ اس میں 19 ہندوستانی کمپنیاں اور دو ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک کے مطابق یہ اقدام "تیسرے ممالک کی…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -31 اکتوبر
پرواسی پریچئے” اختتامی تقریب و جشن دیپاولی۔ مرکزی وزیر پیوش گوئل کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف “آپ اپنی سماجی و ثقافتی قدروں کے امین و محافظ ہیں”۔ این آر آئیز کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت پیوش گوئلُ نے کہی۔ طالبات کے پیش کردہ رقص و ڈرامہ سے متاثر گوئل نے مزید کہا کہ میں…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
سعودی عرب – مکہ سمیت کئی علاقوں میں منگل سے آئندہ ہفتے تک بارش کا الرٹ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ شہری دفاع نے منگل سے آئندہ ہفتے تک مملکت کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے بیان میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ۔ اسرائیل نے ان کو بھی شہید کرنے کی دی دھمکی
نئی دہلی: حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب رہے اور حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد انہیں تنظیم کا قائم مقام سربراہ…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
سفارتخانے کے اسٹیج پر ہندوستان سمٹ آیا۔ وطن کی ثقافتی میراث کا اعادہ۔ فنکاروں کا جوش و خروش دیدنی
ریاض ۔ کے این واصف “پرواسی پریچئے 2024” ایک ہفتہ طویل پروگرام کے Celebrating The States کا آغاز۔ ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے فنکارون کے فن کا مظاہرے کا یہ سہ روزہ پروگرام نیئرنگی لئے پوری شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوا۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل…
مزید پڑھیں »