انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2024 -25 اکتوبر
غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ 150فلسطین شہید
نئی دہلی: غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 150 افراد جان بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع غزہ میں فلسطینی شہری دفاع نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں دی۔ فلسطینی شہری دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
جنگ نے غزہ کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا
ام متحدہ کی رپورٹ: اسرائیل اور حماس کی جنگ نے غزہ کی پٹی کو 1950 کی دہائی کی صورتحال میں واپس پہنچا دیا قوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے غزہ کی پٹی کو 1950 کی دہائی کی بدترین صورتحال…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
سعودی عرب کے مختلف علاقے سنیچر تک بارش کی زد میں رہیں گے۔ موسمی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں موسم گرما بڑی حد تک اختتام کو پہنچ چکاہے۔ موسم کے بدلنے قبل یہان گرد کے طوفان اٹھتے ہیں یا بارش ہوتی ہے۔ سعودی محکہ شہری دفاع کا کہنا ہے سعودی عرب کے کئی علاقوں میں سنیچر تک گرج چمک کے ساتھ بارش…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
فلسطینیوں کی نسل کشی کا مشورہ دینے والے اسرائیلی پروفیسر کو سزا دی جائے۔ اسرائیل کے رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ
نئی دہلی: اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مشورہ دینے پر انہیں برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔ عفر کاسف نے فلسطینیوں کے قتل عام کے مذمت کی اور کہا کہ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسرعزی رابی نے اسرائیلی حکومت کو…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
“پرواسی پریچئے” کا شاندار افتتاح۔ کمیونٹی کی پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی کمیونٹی کامقبول ترین پروگرام “پرواسی پریچئے” کا کل شام سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کے ہاتھون افتتاح عمل آیا۔ سفیر ہند نے اپنی افتتاحی کلمات مین کہا کہ یہ پروگرام ایک ذریعہ بنتاہے ہندوستانی ثقافت کی جھلکیاں، بھولی بسری روایات کا اعادہ، مختلف…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
بنگلہ دیش میں ایک مرتبہ پھر طلبا سڑکوں پر نکل آئے۔ صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر اتر آئے اور اس مرتبہ صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں طلبہ نے صدارتی محل کے باہر…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
حسن نصراللہ کے جانشین کو بھی شہید کرنے اسرائیل کا دعویٰ
نئی دہلی۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا غیر ملکی میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
بیروت کے ہاسپٹل کے نیچے بنکر میں کئی ملین ڈالرس اور سونا چھپا کر رکھا گیا ہے۔ اسرائیل کا حزب اللہ کے تعلق سے سنسنی خیز دعویٰ
نئی دہلی: اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے تعلق سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے بیروت کے ایک ہاسپٹل کے نیچے کئی ملین ڈالر اور سونا چھپا رکھا ہے۔ فی الحال وہ اس پر حملہ نہیں کرے گا کیونکہ پہلے وہ حزب اللہ…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
یوم سرسید 2024”۔ عظیم شخصیت کو مثالی خراج عقیدت۔ اموبا ریاض
ریاض ۔ محمد سیف الدین سرسید احمد خان کی سوچ و فکر کو آگے بڑھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ ان کے جدید تعلیم کے نظریات کے ساتھ ہم جیسے جیسے ماڈرن ہورہے ہیں اتنا ہی پیچھے ہوتے جارہے ہیں۔اس بات پر بھی سنجیدگی سے غور کرنا وقت…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ 73 فلسطینی جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی
نئی دہلی ۔ ہفتے کی شام دیر گئے قابض صیہونی فوج نے غزہ میں بےگھرافراد کا ایک نیا خونی قتل عام کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 73 فلسطینی شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کی…
مزید پڑھیں »