انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2024 -2 اکتوبر
نعت گوئی کے لئے ذہنی پختگی اور شعور ضروری۔ ادبی فورم ریاض کی محفل نعت۔
ریاض ۔ کے این واصف معروف تنظیم “ادبی فورم ریاض” ایک رجحان ساز ادبی تنظیم ہے۔ جو نثر ی و شعری شعبہ مین صاف ستھرے ادب کو فروغ دینے کی سعی مسلسل کررہی ہے۔ یہ وسیع گروپ وقفہ وقفہ سے نثر و شعری نشستوں کا اہتمام کرتا ہے۔ادبی فورم ریاض…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
سفارت خانہ ہند ریاض میں “بین الاقوامی یوم عدم تشدد”
ریاض ۔ کے این واصف مہاتما گاندھی کے 155 ویں یوم پیدائش (گاندھی جینتی) تقاریب کے سلسلہ میں جمعرات 3 اکتوبر 2024 شام 5 بجے سفارت خانہ ہند ریاض میں “بین الاقوامی یوم تشدد” منعقد ہوگا۔ اس جلسے میں شرکت کے خواہش مند تمام ہندوستانی مرد و خواتین ایمبیسی کی…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
اسرائیل پر ایران کا حملہ اور فلسطین و لبنان میں جشن
نئی دہلی۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے بعد فلسطین کے غزہ اور لبنان کے بیروت میں شہریوں کی جانب سے جشن منایا جا رہا ہے۔نوجوان اللہ اکبر کے نعرے لگارہے تھے اور خوشی سے جھوم رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
جوابی کاروائی پر مزید حملوں کی اسرائیل کو وارننگ
نئی دہلی: اسرائیل پر حملہ کے بعد ایران نے صہیونی ریاست کو وارننگ دی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسرائیل پر میزائل داغنے کی تصدیق کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو ایران مزید حملے کرے گا۔…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی۔ صہیونی ریاست میں سائرن بج اٹھے۔ یہ حملہ اسماعیل ھنہہ اور حسن نصراللہ کا انتقام ہے: پاسداران انقلاب
نئی دہلی: ایران نے اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے صہیونی ریاست پر درجنوں بیلسٹک میزائل کی بارش کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے 100 سے زائد میزائل اسرائیل کے کئی علاقوں میں داغے ہیں رپورٹ کے مطابق اسرائیل بھر میں الارم بجنا شروع ہوگئے اور مقبوضہ بیت…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سات ماہ کے دوران 4.2 ملین غیرملکی سیاحوں کی سعودی عرب آمد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب شعبہ سیاحت پر ایک عرصہ سے خصوصی توجہ دے رہاہے۔ اور اس کے اچھے نتائج بھی سامنے آرہے ہیں سعودی وزارت سیاحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سات ماہ میں مملکت آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد 4.2 ملین سے رہی جو گزشتہ…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -30 ستمبر
سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ۔ پاکستانی شہری کو سزائے موت
نئی دہلی: منشیات کی اسمگلنگ کے معاملہ میں ایک پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں موت کی سزا دے دی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارہ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو ہیروئن کی اسمگلنگ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
لبنان اور یمن پر اسرائیل کا فضائی حملہ 100 سے زائد شہید درجنوں زخمی
نئی دہلی: اسرائیل کی جانب سے لبنان کے مختلف مقامات پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بیروت کے شہری علاقے میں رہائشی عمارت کو بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حزب اللہ کے ایک اور اہم رہنما نبیل کاوک شہید۔ اسرائیل نے کیا دعویٰ
نئی دہلی: اسرائیل نے حزب اللہ کے اہم رہنما نبیل کاوک کی اتوار کو اسرائیلی فضائی حملے میں شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے انکشاف کیا کہ نبیل، جو حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے نائب سربراہ تھے حملہ میں جاں بحق ہوگئے۔ تاہم حزب اللہ کی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حسن نصر اللہ کی دختر بھی شہید۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی: لبنان پر تازہ حملے میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی دختر زینب نصراللّٰہ کے بھی شہید ہونے کا اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی چینل 12 کی ایک رپورٹ میں بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر کیے گئے اسرائیلی حملے میں زینب نصراللہ کی شہادت کا…
مزید پڑھیں »