انٹر نیشنل
- ستمبر- 2024 -6 ستمبر
ریاض ایرپورٹ پر دو پریشان حال ہندوستانی سماجی کارکنان کی مدد سے وطن واپس
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض اور سماجی کارکنان کی مدد سے دو بیحد افسردہ اور پریشان ہندوستانی باشندے وطن واپس ہوئے۔ معروف سماجی کارکن شہاب کٹوکاڈ کی اطلاع کے مطابق سریش پاسوان نامی ایک شدید افسردگی کا شکار ہندوستانی باشندہ چھ دن سے کنگ خالد ایرپورٹ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
فہد احمد خاں سوری، قونصل جنرل ہند مملکت کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں
ریاض ۔ کے این واصف جدہ میں انڈین کمیونٹی نے نئے قونصل جنرل فہد احمد خاں کے اعزاز مین ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ عرب نیوز کے مطابق تقریب میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فہد احمد خان سوری نے انڈین کمیونٹی کے تعاون کے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
گرمی کی غیرمعمولی لہر جاری رہی تو سال 2024 گرم ترین سال ہوجائے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی حصوں میں امسال قہر خیز گرمی دیکھی گئی۔ اس سال سعودی عرب سے یورپ تک کئی ممالک میں گرمی کی غیرمعمولی لہر دیکھی گئی جو گزشتہ برسوں سے زیادہ ہے۔ 2024 کا موسم گرما سب سے گرم بن…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
پاکستان میں 17 ستمبر کو میلاد النبی صلعم
نئی دہلی: پاکستان میں 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ بتایا گیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا اور 12 ربیع الاول…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
امریکہ میں بھیانک سڑک حادثہ۔ 2 حیدرآبادیوں سمیت 4 ہلاک
نئی دہلی: امریکہ میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں 4 افراد کی موت ہوگئی جن میں 2 حیدرآبادی بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ امریکی ریاست ٹیکساس میں جمعہ کو پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے آرین رگھوناتھ، فاروق کے علاوہ لوکیش اور تمل ناڈو کے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ہندوستان سعودی عرب کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار۔ ایس پی اے
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان اور اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مستحکم ہورہے ہین۔ ہندوستان سعودی عرب کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔اقتصادی تعاون میں یہ قابل ذکر اضافہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور تاریخی تعلقات کی نشاندہی کرتا ہے۔سرکاری خبررساں…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -30 اگست
ہندوستانی کمٹرولر اینڈ آوڈیٹر جنرل اور سعودی ہم منصب کے درمیان معاہدہ پر دستخط
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی کنٹرولر اینڈ آوڈیٹر جنرل گریش چندرا ممرو اور ان کے سعودی ہم منصب ڈاکٹر حسام العنقری کے درمیان آپسی تعاون کے معاہدہ پر دستخط ہوئے۔ سفارتخانہ ہند ریاض کے X اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق یہ معاہدہ ایک سرکاری سطح پر منعقد تقریب…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
حیدرآباد _ 29 اگست ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں مدعو کیا ہے۔ یہ اجلاس اکتوبر میں منعقد ہونے والا ہے ۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے آج یہ اعلان کیا۔ یہ بات غیر ملکی نمائندہ منت زہرہ بلوچ نے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
مملکت میں انڈین شہری کی فری اوپن ہارٹ سرجری، سعودی حکومت کی ستائش اور کفیل کو دعائیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرکار انڈین شہری علی کامران کی حائل شہر کے ہارٹ سینٹر میں مفت اوپن ہارٹ سرجری سے جان بچ گئی۔العربیہ کے مطابق علی کامران کا کہنا ہے اسے سینے میں درد کی شکایت ہوئی۔ کفیل کو بتایا تو اس نے ہارٹ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حرم میں زائرین نے بارش کے دوران نماز مغرب ادا کی۔ میراب رحمت کے نیچے ٹہرے
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے بیشتر علاقوں میں اب بھی گرمی لہر جاری۔ مکہ مکرمہ کے علاوہ چند علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے مطابق طوفانی بارش بھی ہورہی ہے۔منگل کو مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔ سڑکیں زیر آب آگئیں۔الاخباریہ…
مزید پڑھیں »