انٹر نیشنل
- اگست- 2024 -28 اگست
حرم میں زائرین نے بارش کے دوران نماز مغرب ادا کی۔ میراب رحمت کے نیچے ٹہرے
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے بیشتر علاقوں میں اب بھی گرمی لہر جاری۔ مکہ مکرمہ کے علاوہ چند علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے مطابق طوفانی بارش بھی ہورہی ہے۔منگل کو مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔ سڑکیں زیر آب آگئیں۔الاخباریہ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کینڈا میں مقیم ہندوستانیوں کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات۔ عارضی ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دینے کا فیصلہ
نئی دہلی: کینڈا کی حکومت کی جانب سے ایک ایسا فیصلہ لیا گیا ہے جس سے وہاں مقیم ہندوستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی افرادکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ملک کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ کینیڈا میں عارضی طور پر کام کرنے والے غیر ملکیوں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
پاکستان میں دو درجن افراد کو گاڑیوں سے اتار کر سر عام گولیاں مار دی گئیں
نئی دہلی: پاکستان میں قریب دو درجن افراد کو کھلے عام فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ بلوچستان میں واقع موسیٰ خیل ضلع میں آج پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسیٰ خیل میں کچھ مسلح افراد نے ٹرکوں اور بسوں کو روک کر پہلے مسافروں کو نیچےاتارا اور پھر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
غزہ میں ہزاروں بچے غذائی قلت کی وجہہ سے موت کے خطرہ سے دوچار
نئی دہلی۔ اقوام متحدہ کی طرف سے تیار کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تقریباً 15,000 بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ کی طرف سے یہ رپورٹ غزہ کی پٹی میں تقریباً 240,000 نوجوان فلسطینیوں کا معائنہ کرنے کے بعد جاری کی گئی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حزب اللہ کا رد عمل فاشٹ حکومتوں کیلئے پیغام: حماس
نئی دہلی: اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے قابض ریاست کے اندر گہرے اسٹریٹجک اہداف کے خلاف "مخصوص ردعمل” یہ پیغام ہے کہ اس کی فاشسٹ جارحیت کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ حماس نے اتوار کے روز…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
اسرائیل پر تابڑتوڑ حملوں پر القسام کی حزب اللہ کو مبارک باد
نئی دہلی ۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کمانڈر فواد شکر کے قتل پر لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے پہلے ردعمل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں ہمارے عوام کی قیمتی قربانیوں اور اس کے بہادر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سعودی عرب۔ نیا قانون محنت: کارکن کو وجہ بتائے بغیر استعفیٰ دینے کا اختیار
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے لیبر قوانین مین مسلسل تبدیلیان لائی جارہی ہیں۔ اور یہ تبدیلیاں خارجی باشندوں کے حق جارہی ہیں۔ نیا قانون محنت جو 180 دن پر لاگو ہوگا اس میں کارکن کو دوران معاہدہ وجہ بتائے بغیر استعفیٰ دینے کا اختیار دیا گیا ہے۔سبق…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
غزہ میں اسرائیلی میجر جنرل سمیت 3 ہلاک
نئی دہلی ۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک میجر جنرل سمیت تین اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک ریزرو میجر جنرل یانیو یتزاک اورین شمل ہے جس…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مکہ ریجن اور دیگر علاقوں میں منگل تک بارش کا امکان، الرٹ جاری۔ عوام کو انتباہ جاری
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے مکہ مکرمہ ریجن میں منگل تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔قومی مرکز نے مدینہ منورہ میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق مرکز کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی نے کہا مدینہ…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
زائرین کی سہولتوں میں اضافہ کےلیے نیا عمرہ پروگرام۔ وزارت حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ نے ڈائرکٹ عمرہ پروگرام کا اعلان کیا ہے جو کمپنیوں کو براہ راست زائرین کی خدمت اور کسی ایجنٹ کے بغیر اعلی معیار کو یقینی بناتا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اس کا مقصد سعودی عرب میں تاریخی مقامات کے دورے…
مزید پڑھیں »