انٹر نیشنل
- مارچ- 2024 -31 مارچ
ریاض کے لیبر کیمپس میں مستحق افراد میں راشن کٹس اور افطار کا انتظام
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میں کچھ لیبر کیمپس ایسے ہیں جہاں بڑی تعداد میں ایسے لیبرز رہتے ہیں جو کمپنیوں میں مالی مسائل کی وجہ سے مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ان محنت کشوں کو کھانے کے لالے پڑے ہیں۔ اہل خیر حضرات یا سماجی تنظیمیں ان…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
فلسطینیوں کیلئے احتجاج تمام مسلمانوں کا فرض۔ مولانا تقی رضا عابدی
حیدرآباد۔ مولانا تقی رضا عابدی نے کہا کہ غزه قتل عام پر مسلمانوں کی خاموشی معنی خیز ہے، اب جب کہ ماہ مبارک رمضان میں 23 لاکھ مسلمانوں کی جانیں خطرے میں ہیں اور آئے دن بمباری جاری ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہاں بھوک اور…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
سعودی ماں کے اولاد کو منفرد اقامہ دیا جائے، رکن شوری کا مطالبہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ایسی بہت سی سعودی خواتین ہیں جنھوں نے غیر سعودی مردوں سے شادی کی ہے۔ ان خواتین کے شوہر اور بچے ان کی کفالت میں رہ سکتے ہیں مگر ان کو کوئی مراعات حاصل نہیں رہتیں۔ ان کے پاس وہی اقامہ ہوتا…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
مسجد الحرا م میں یومیہ ڈیڑھ لاکھ افطار پیکٹس کی جانچ۔ حرم انتظامیہ کا زائرین کے تئیں تعلق خاطر
ریاض ۔ کے این واصف مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے آغاز سے زائرین میں تقسیم کیے جانے والے افطار پیکٹس کی طبی بنیادوں پر یومیہ جانچ کی جاتی ہے۔ روزانہ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افطار پیکٹس کا تفصیلی معائنہ کیا جاتا ہے۔ یہ عمل زائرین حرم سے اُنتظامیہ کے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
مدینہ منورہ میں فلاحی تنظیم “البر” کے زیر انتظام 4 لاکھ افراد کی افطاری کا اہتمام
ریاض – کے این واصف رمضان کی سبب دونوں مقدس شہر مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ زائرین سے بھرے ہوئے ہیں حرمین انتظامیہ زائرین عمرہ و زیارت کے لئے درکار ساری سہولتیں بہم پہنچاتا ہے۔ علاوہ ازیں کچھ فلاحی ادارے روزہ دارون کے سحور و افطار کے پیکٹس تقسیم کرنے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
عمرہ کے سفر میں ممنوعہ اشیاء نہ لائیں – زائرین کو وزارت حج کا انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ زائرین لاعلمی کی وجہ سے سفر میں کچھ ایسی اشیاء اپنے ساتھ لاتے ہیں جن لانا سعودی میں ممنوع ہے۔ ان دنوں عمرہ کے لئے دنیا بھر سے ایک غیر معمولی تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے۔ اس لئے سعودی وزارت حج و عمرہ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
سعودی عرب کی جانب سے پہلی مرتبہ مس یونیورس مقابلہ میں حصہ لینے کی اجازت
ریاض – 26 مارچ (اردولیکس ) سعودی عرب پہلی مرتبہ مس یونیورس مقابلہ میں حصہ لے گا۔ 27 سالہ ماڈل اور انفلوئیزر رومی القحطانی مس یونیورس 2024 ء کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں 27 سالہ ماڈل نے عربی میں لکھا کہ مجھے مس…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سعودی عرب – ضرورت کے بغیر ویزے جاری کرانے پر بھاری جرمانے کی تجویز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں بے ضرورت ویزے جاری کرواکر انھیں مارکٹ میں فروخت کرنا ایک پرانا کاروبار ہے۔ حکومت اب اس پر سختی سے روک لگانا چاہتی ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبودآبادی کی جانب سے لیبرمارکیٹ اور اقامہ قوانین پرعمل درآمد کو منظم…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
مسجد الحرام کی چھت پر معمر اور معذور افراد کو طواف کی سہولت کےلیے گولف کارٹس
ریاض ۔ کے این واصف حرم انتظامیہ مہمانان رب العزت کو سہولت بہم پہنچانے اور ان کی خدمت کے لئے کوئی دقیقہ فردگزاشت نہیں چھوڑتا۔ ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجد الحرام میں معمر اور بیمار زائرین کے لیے مخصوص گولف کارٹس کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سعودی عرب۔سورج گہن۔ عید 10 اپریل کو ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف ماہر فلکیات وموسمیات ڈاکٹر عبد اللہ المسند نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے جبکہ عید الفطر بدھ 10 اپریل کو ہوگی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیر کو صبح 10 بجکر دو منٹ پر چاند گرہن تھا جس کا مشاہدہ…
مزید پڑھیں »