انٹر نیشنل
- مارچ- 2024 -25 مارچ
40 اسرائیلیوں کے بدلے 700 فلسطینیوں کی رہائی
نئی دہلی۔ اسرائیل ، حماس کے قید میں میں موجود 40 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر راضی ہو گیا ہے۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق تل ابیب نے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اس بات سے اتفاق کیا ہے۔ براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے ایک…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
ماسکو حملہ کی ذمہ داری داعش قبول کرلی۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ
حیدرآباد۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوئے حملہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر ماسکو کے نواحی علاقے کراکس کے سٹی ہال پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
روس میں بڑا دہشت گرد حملہ ، کنسرٹ ہال میں اندھا دھند فائرنگ میں 60 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 23 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک بہت بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ کروکس سٹی کنسرٹ ہال میں داخل ہونے والے پانچ حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 60 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے۔ 100 سے زائد…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
سعودی عرب – فرقہ وارانہ کشیدگی اور تنازعات کے خاتمے کی ضرورت ہے: مکہ کانفرنس کی دستاویز
ریاض ۔ کے این واصف رابطہ عالم اسلامی کے تحت مکہ مکرمہ میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکا نے فرقہ وارانہ کشیدگی و تنازعات پر قابو پانے کی اہمیت پرزوردیا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی “ایس پی اے”کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرسرپرستی دو روزہ مکہ کانفرنس میں اسلامی ممالک…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
اپریل 8 کو مکمل سورج گرہن ، کن کن ممالک میں دیکھا جاسکتا ہے
حیدرآباد _ 21 مارچ ( اردولیکس) اگلے مہینے اپریل کی 8 تاریخ کو آسمان پر ایک معجزہ ہونے والا ہے۔ اس دن سال کا پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا۔ سورج گرہن عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے۔ پھر تھوڑی دیر…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
طواف کعبہ کے دوران آداب کا خیال رکھیں، اژدھام کا باعث نہ بنیں
ریاض ۔ کے این واصف زائرین حرم میں اس مقدس مقام کے تقدس کا خیال نہیں رکھتے۔ انتظامیہ اس جانب بار بار زائرین کی توجہ مبذول کرواتا ہے۔ ادارہ امور حرمین کی جنرل اتھارٹی نے ایک بار پھر عمرہ زائرین سے درخواست کی ہے کہ طواف کعبہ کے دوران آداب…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ریاض اور مکہ میں بارش کے حوالے سے الرٹ، عوام کو احتیاطی تدابیر کا مشورہ
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے اور شہروں کی طرح سعودی عرب میں بھی غیر موسمی بارش کا سلسلہ چل رہاہے۔ خراب موسم کی پیش قیاسی پر منگل کے زور ایک دن کے لئے تمام اسکولز کو بند بھی رکھا گیا تھا۔ اس سلسلے میں تازہ اپڈیٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مجوزہ الیکشن ملک کے دستور، جمہوریت اور سیکولر شناخت کو برقرار رکھنے کا آخری موقع۔ ابو عاصم آعظمی
ریاض ۔ کے این واصف سن 2024 کے پارلیمانی انتخابات دستور، جمہوری نظام اور سیکولر شناخت کو برقرار رکھنے کا آخری موقع ہے۔ اس الیکشن میں فسطائی طاقتوں کو شکست نہ دی گئی تو نہ ملک کا دستور باقی رہے گا نہ جمہوری نظام۔ یہ بات مہاراشٹرا کے رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
حرمین میں معذور افراد کی سہولت کے لیے مخصوص شعبہ
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ و زیارہ کے لئے بہت سارے معمر اور معذور افراد وہیل چیر وغیرہ پر آتے ہین۔ حرمین انتظامیہ ان افراد کے لئے بھی خصوصی انتظامات کرتا ہے۔ ادارہ حرمین شریفین میں معذور افراد کی دیکھ بھال کے شعبے کے ڈائریکٹر ماہر السویھری کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبوی آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد
ریاض ۔ کے این واصف ادارہ امور حرمین کی جنرل اتھارٹی کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبوی شریف آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔جنرل اتھارٹی برائے امور کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں »