انٹر نیشنل
- مارچ- 2024 -18 مارچ
“مسجد الحرام میں 24 گھنٹے ماحول کی نگرانی کی جاتی ہے”۔ ڈاکٹر حسن السویھری
ریاض ۔ کے این واصف مسجد الحرام مین بیک وقت ہزاروں زائرین جمع رہتے ہیں جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہوتا ہے۔ یہاں فضائی آلودگی اور انفکشن وغیرہ پھیلنے کے قوی امکان ہوتاہے۔ حرم انتظامیہ زائرین کو آلودگی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے انتظام بھی کرتاہے۔ مسجد الحرام میں…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سعودی عرب – “ریاض ایئر” 2025 کے وسط میں تجارتی آپریشنز کا آغاز کرے گی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی “ریاض ایئر” نے تصدیق کی ہے کہ 2025 کی پہلی سہ ماہی میں اسے بوئنگ طیارے مل جائیں گے۔ریاض ایئر کے نائب صدر برائے کمیونیکیشن اینڈ مارکیٹنگ اسامہ النویصر نے کہا ہے کمپنی 2025 کے وسط میں تجارتی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سعودی عرب – حرمین شریفین اتھارٹی کی زائرین کےلیے نئی ای سروس
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین کے انتظامیہ کی جانب سے زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب میں حرمین شریفین اتھارٹی میں خواتین کے ترقیاتی امور کی معاون سربراہ ڈاکٹر نورہ الذویبی نے ایک “قاصدہ” پورٹل کے اجرا کا اعلان کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
“سعودی ہلال احمر “ کی مسجد الحرام میں خصوصی ایمرجنسی سروسز
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ زائرین کو پیش کی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کرتے ہوئی سعودی ہلال احمر اتھارٹی Saudi Red CrescentAuthorities) نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں خصوصی ایمرجنسی سروسز قائم کی ہے۔سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی مکہ برانچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مصطفی بلجون نے…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ایک ہندوستانی جو نکلا تھا اپنے پیاروں سے ملنے اور ایرپورٹ پر اللہ کو پیارا ہوگیا
ریاض ۔ کے این واصف ایک مسافر جسے دہلی جانا تھا ریاض ایرپورٹ پر راہ بدل کر عدم آباد ہولیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیم شریف نامی ایک ہندوستانی چہارشنبہ کی شب کنگ خالد ایر پورٹ ریاض پہنچا، بورڈنگ کارڈ حاصل کیا، ایمگریشن کاؤنٹر سے گزر کر ویٹنگ لانج میں طیارہ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حرمین ایکسپریس کا رمضان آپریشنل پلان، نشستوں کی تعداد میں 26 فیصد اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے لیے یومیہ ٹرینیں چلانے کا خصوصی پروگرام تیار کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی ریلوے کمپنی “سار” نے کہا…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
برطانیہ کے مسلمان کررہے ہیں اسرائیل کے کھجوروں کا بائیکاٹ
نئی دہلی: برطانیہ کے مسلمانوں کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جنگ میں اکتیس ہزار فلسطینیوں کی ہلاکت اور 23 لاکھ کو بے گھر کرنے کے خلاف اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔برطانیہ کے مسلمانوں کی جانب سے اسرائیل کے کھجووروں کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مسجد الحرام کے صحن میں افطار دستر خوان، اسلامی اخوت کی تصویر
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں افطار دستر لگانے سے متعلق کئی افواہیں سامنے آئیں اور ارباب مجاز کی جانب سے تردید بھی جاری ہوئیں۔ مسجد الحرام کے صحن میں زائرین کی بڑی تعداد نے روحانیت کے ماحول میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ افطار کیا۔ سبق…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مسجد نبوی کے زائرین کےلیے رمضان میں مفت بس سروس کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف زائرین روضہ اقدس کے لئے ایک اور سہولت۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد نبوی کے زائرین کے لیے “وفادۃ رضاکار ایسوسی ایشن” نے آمدو رفت کےلیے کی مفت بس سروس آغاز کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے “ایس پی اے” کے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
سعودی عرب رمضان میں عمرہ زائرین کے خیرمقدم کےلیے تیار ہے: محکمہ پاسپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی عمرہ زائرین کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ ہوائی، بری اور بحری تمام داخلی پوئنٹس سے بیرونی زائرین مملکت میں داخل ہوتے ہیں۔ اس سلسلہ میں سعودی محکمہ پاسپورٹ (جوازات) نے مملکت کے تمام بین الاقوامی پورٹس…
مزید پڑھیں »