انٹر نیشنل
- فروری- 2024 -8 فروری
سعودی عرب آکر گھر کا سا احساس ہوا۔ اجئے بھٹ، مملکتی وزیر دفاع ہند
ریاض ۔ کے این واصف مملکتی وزیر دفاع و سیاحت ہند اجئے بھٹ “ورلڈ ڈیفنس شو” کے سلسلہ مین ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ واضح رہے کہ ان دنوں ہند سعودی کے درمیان “سدا کوآرڈینیشن” کے نام سے مشترکہ فوجی مشقیں بھی جاری ہیں۔ سفارت خانہ ہند…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
پاکستان میں طاقتور بم دھماکے 29 جاں بحق درجنوں زخمی
حیدرآباد: پاکستان کے بلوچستان کے دو اضلاع میں انتخابی دفاتر کے باہرہوئے طاقتور بم دھماکوں میں کم از کم 29 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انن دھماکوں میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں علاج کیلئے ہاسپٹلس منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
ایران جانے کے خواہشمند ہندوستانیوں کیلئے خوشخبری
نئی دہلی: ایران جانے کے خواہشمند ہندوستانیوں کیلئے خوشخبری۔ 4 فروری سے نافذ ہونے والی نئی پالیسی کے تحت ہندوستانی سیاحوں کو ایران جانے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہے۔ سفارت خانہ نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ہر چھ ماہ میں ایک…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
سعودی عرب میں سردی کی لہر کئی دن تک جاری رہے گی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برف باری کے اثر سے ریاض شہر جمعرات کی شب دوبارہ سے سردی کی لپیٹ میں ہے۔ سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی کا کہنا ہے کہ مملکت میں سردی کی لہر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
سعودی عرب۔ پیاز کی قیمت سن کر آنکھوں میں آنسو آنے لگے
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان میں آئے دن پیاز کی سپلائی میں کمی اور قیمتوں کا آسمان چھونا ایک عام بات ہوگئی ہے مگر اب ہم اس صورتحال کا سامنا سعودی عرب میں بھی کر رہے ہیں۔ تازہ اطلاع کے مطابق عالمی منڈی سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
دوست ممالک ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
ریاض کے این واصف ہندوستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات بے حد مستحکم ہیں دونون ممالک کے درمیان ہر سطح پر تعلقات میں اضافہ اور تعاون کا سلسلہ جاری رہتاہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی بری افواج اور انڈین آرمی کے مابین جمعہ کو مشترکہ مشقوں “سدا کوآرڈینیشن” کا…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مسجد الحرام میں کارڈیاک ریسیسیٹیشن ڈیوائسز کا انتظام
ریاض ۔ کے این واصف زائرین حرمین شریفین کیلئے نئی سہولتوں کی فراہمی کے لئے انتظامیہ ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔ اب ایک تازہ اطلاع کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں کارڈیک ریسیسیٹیشن ڈیوائسز مہیا کرایا ہے۔ جس ذریعے اب تک 19 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔اخباری اطلاع کے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -31 جنوری
مسجد الحرام میں بے بی اسٹرولر استعمال کرنے کے مقامات
حیدرآباد ۔ کے این واصف عمرہ کی ادائیگی کے لئے آنے والے جن زائرین کے ساتھ ان کے شیرخوار یا چھوٹے بچے جو بے بی اسٹرولر میں رہتے ہیں ان کی گاڑی سے حرم کے ہجوم والے حصوں میں عام زائرین کو مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 10 سال قید کی سزا
نئی دہلی: پاکستان کی ایک خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ فاضل جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
ڈونالڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر کا جرمانہ
نئی دہلی: امریکہ کی ایک عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم سنایا ہے۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمہ میں سنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو مصنف ای جن کیورول کو 83 ملین ڈالر دینے ہوں گے جن…
مزید پڑھیں »