انٹر نیشنل
- فروری- 2024 -14 فروری
وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ابوظہبی میں ہندو مندر کا افتتاح
نئی دہلی _ وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظہبی کے قریب تعمیر کردہ ایک ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات گئے تھے۔ اس کے ایک حصے کے طور پر، بوچاسناواسی اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
سعودی عرب ۔ کابینہ نے ہندوستان کے ساتھ ڈیجیٹل صنعت میں تعاون کی منظوری دے دی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے ہندوستان کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات مسلسل استحکام کی راہ پر گامزن ہیں ان ممالک میں ہندوستانی وزراء اور اعلی سطحی وفود کے دورے استحکام کو تقویت بخش رہی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
وزیراعظم نریندر مودی کی متحدہ عرب امارات کے صدر زائد النہیان سے ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر آج ابوظہبی پہنچے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان نے ایک خصوصی اور گرم جوشی سےپُر انداز میں ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا اور اس کے بعد ان کا رسمی استقبال کیاگیا۔…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
متحدہ عرب امارات کے دورہ سے قبل نریندرمودی کا پیغام
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے متحدہ عرب امارات کے دورہ پر روانگی سے قبل ایک بیان جاری کیا ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا میں 13 سے 14 فروری تک سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات اور 14 سے 15 فروری تک قطر جا رہا ہوں۔ یہ 2014 کے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
دبئی میں "اھلاً مودی” پروگرام
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی آج متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوئے۔ خصوصی طیارے کے ذریعہ ان کی روانگی عمل میں آئی ۔ دورہ کے پہلے دن وزیر اعظم نریندرمودی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریںگے۔ وزیر اعظم کل ابوظہبی میں تعمیر…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز، پیکیجز کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی جو حج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ وزارت کی ویب سائٹ یا نسک ایپ کے ذریعہ اندراج کراسکتے ہیں۔وزارت حج…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ابو ظہبی میں نریندرمودی کے ہاتھوں ہوگا مندر کا افتتاح
نئی دہلی: متحدہ عرب امارت میں پہلی مندر کا بہت جلد افتتاح ہونے والا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی 13 فروری سے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دوہ پر ہیں نریندر مودی اپنے دورہ کے موقع پر ابو ظہبی میں پہلی ہندو مندر کا افتتاح انجام دیں گے، یہ…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
پاکستان انتخابی نتائج پر تجسس برقرار _ 60 گھنٹے بعد بھی مکمل نتائج جاری نہیں ہوئے
حیدرآباد _ 11 فروری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان میں عام انتخابات ہوکر 60 گھنٹے گزر گئے ہیں اس کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک مکمل نتائج جاری نہیں کیے ہیں۔ اس سے پورے ملک میں تشویش کی لہر دیکھی جا رہی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
“بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض” کی شاندار کامیابی
ریاض ۔ کے این واصف ٹوسٹ ماسٹرز کلب Area 1 کے سالانہ (2023-2024) تقریری مقابلوں میں بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کے اراکین نے شاندار کامیابی درج کی۔ یہ تقریری مقابلے انگریزی زبان مین منعقد ہوئے تھے۔ ایریا ون کے ڈائریکٹر مرزا ظہیر بیگ کی نگرانی منعقد ان تقریری…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
سعودی عرب – گزشتہ سال بیرون ملک سے 27 ملین سیاحوں کی آمد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے ملکی سیاحت پر بھر پور توجہ کے اچھے نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سال بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 27 ملین تھی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں…
مزید پڑھیں »