انٹر نیشنل
- جنوری- 2024 -26 جنوری
سفارت خانہ ہند ریاض میں جوش و خروش کے ساتھ 75 واں یوم جمہوریہ منایا گیا
حیدرآباد ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض مین 75 ویں یوم جمہوریہ تقریب روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ ایمبیسی احاطہ میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے قومی ترنگا لہرا کر تقریب کا افتتاح کیا۔ جس کے بعد انھوں نے صدر جمہوریہ ہند کا…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعمیر کی مذمت۔ 57 اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا بیان جاری
نئی دہلی:اسلامی اور مسلم اکثریتی ممالک کی تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو منہدم کی گئی 5 صدی پرانی بابری مسجد کی جگہ ’رام مندر‘ کی تعمیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 57 اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
زائرین کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماسک کی پابندی کی ہدایت
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کی کثرت کی وجہ سے ہمیشہ فضائی آلودگی کا خطرہ اور انفکشن کا خدشہ لگا رہتا ہے۔ اس کے پیش نظر سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں اعلی ادارے نے کہا ہے کہ زائرین مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سعودی عرب – 2023ء میں 280 ملین سے زیادہ زائرین کی مسجد نبوی میں حاضری
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کے لئے سہولتوں اضافہ اور گنجائش بڑھانے کا عمل ہمیشہ چلتا رہتاہے۔ تو دوسری جانب زائرین کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مسجد نبوی کے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2023 کے دوران 280 ملین سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
مکہ میں دنیا کا بلند ترین معلق مصلیٰ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
ریاض ۔ کے این واصف زائرین مکہ مکرمہ کے لئے ایک خوش خبری سامنے آئی ہے۔ جو مکہ آنے والون کے ایک منفرد تجربہ ہوگا۔ سعودی عرب کے شہر مکہ میں دنیا کے بلند ترین معلق مصلیٰ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ مصلیٰ…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
سعودی عرب – خانگی شعبہ میں 60 سال سے زائد عمر کے خارجیوں کی سبکدوش سے متعلق وزارت لیبر کا اہم بیان
ریاض ۔ کے این واصف سماج کے کچھ گوشوں میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ لیبر قوانین کے مطابق سعودی عرب میں برسرے کار خارجی باشندوں کو جن کی عمر ساٹھ سال سے تجاوز کر گئی ہو انھیں لازمی طور پر ملازمت سے سبکدوش کردیا جائے۔ انگریزی روزنامہ عرب نیوز…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے کرلی شادی
حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق ہفتہ کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
ریاض میں IICC کے زیر اہتمام ڈاکٹر منور رانا کا تعزیتی جلسہ
ریاض ۔ نمائیندہ اردو لیکس سعودی عرب میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی بین الاقوامی شاخ ریاض اور جامعہ الیومنائی ایسوسی ایشن ریاض کی جانب سے مرحوم شاعر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی شہرت یافتہ شاعرڈا کٹر منور رانا کے اعزاز میں…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
الوحدہ کلب “دوسرے سعودی اوپن یوگا آسنا چیمپئن شپ” کی میزبانی کرے گا
ریاض ۔ کے این واصف الوحدہ کلب نے مکہ شہر میں 27 جنوری کو منعقد ہونے والی دوسری سعودی اوپن یوگا آسنا چئمین شپ کے انعقاد کی تیاریان مکمل کرلی ہیں۔ انگریزی روزنامہ عرب نیوز کے مطابق ان مقابلوں سے قبل کھلاڑیوں کے لئے ایک تربیتی کیمپ بھی منعقد…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
پاکستان پر ایران کا حملہ _ دو معصوم بچے جاں بحق، تین دیگر زخمی
Photo credit to Twitter حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ایران نے پاکستان پر دو میزائل داغے ہیں ایران سپاہ پاسداران انقلاب کا دعوی ہے کہ اس نے پاکستان کے اندر دہشت گرد گروپ جیش العدل کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے حملے کے…
مزید پڑھیں »