انٹر نیشنل
- جنوری- 2024 -14 جنوری
سعودی عرب – “گولڈن ایگزیبیٹر ٹائٹل” المالکی کے نام
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے نامور فوٹوگرافر صالح العزاز کے بعد ایک اور سعودی فوٹو گرافر رائد بن عبداللہ المالکی نے فیڈریشن آف ایشین فوٹو گرافر کی جانب سے “گولڈن ایگزیبیٹر ٹائٹل” ( جی اے پی یو) حاصل کیا ہے۔ مقامی رپورٹس کے مطابق رائد بن…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
مکہ مکرمہ ریجن سردی کے موسم میں بھی کیوں رہتا ہے گرم؟
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور سردی کے موسم شدید ہوتے ہیں مگر مکہ مکرمہ میں گرمی تو رہتی ہے لیکن موسم کبھی سرد نہیں ہوتا۔اس کی وجہ سعودی عرب میں قصیم یونیورسٹی میں موسمیاتی امور کے سابق پروفیسر اور ماحولیات و موسمیات…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
“السعودیہ ایئر” کا نیا منصوبہ ، جدہ سے مسجد الحرام کے لیے فضائی ٹیکسی
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ زائرین کے لئے ایک اور سہولت، مملکت کی قومی ایر لائن کی جانب سے ایک سہولت بخش پیش کش۔“سعودیہ ایئرلائن” کی جانب سے جلد ہی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ 100 الیکٹریک طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا گیا…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
سعودی عرب میں منفرد اقامہ کے لیے 5 نئی کیٹگریز متعارف کرانے کا فیصلہ
ریاض ۔ کے این واصف وژن 20-30 کے اہداف کے حصول کرنے مین مملکت کا ایک اور قدم، جس سے سعودی عرب میں مقیم یا آنے والے غیر ملکیوں کو فائدہ ہوگا۔ منفرد اقامہ مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ماجد بن عبد اللہ القصبی نے کہا ہے کہ منفرد اقامے کی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
عمرہ زائرین کی تعداد ریکارڈ ایک کروڑ 35 لاکھ تک پہنچ گئی، سعودی وزیر حج
ریاض ۔ کے این واصف “حج و عمرہ کانفرنس 2024 “ کے افتتاحی اجلاس خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ حج 2024 کے دوران 35 سے زیادہ کمپنیاں زائرین کی خدمات انجام دین۔ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مزید کہا کہ کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
ہندوستانی وزیر اسمرتی ایرانی کا مدینہ منورہ کا دورہ، احد کی پہاڑیوں پر بھی گئیں۔ مدینہ کا دورہ کرنے والی پہلی غیر مسلم خاتون: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی۔حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عرب کے درمیان حج 2024 کے معاہدہ کے بعد مرکزی وزیرِ اقلیتی امور اسمرتی ایرانی اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج جدہ سے بزریعہ میٹرو ٹرین مدینہ منورہ پہنچیں۔ اسمرتی ایرانی ہندوستان کی پہلی غیر مسلم خاتون وزیر ہیں جنھوں نے مدینہ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تیسری بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس 2024 کا آج آغاز۔ ہندوستانی وزراء بھی شریک
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج کے زیر انتظام تیسری بین الاقوامی حج وعمرہ کانفرنس، نمائش پیر 8 جنوری سے جدہ کے سوپر ڈوم میں شروع ہوگی جو 11 جنوری تک جاری رہے گی۔مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بین الاقوامی حج وعمرہ کانفرنس کا…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
ہند، سعودی کے درمیان حج 2024 معاہدے پر دستخط
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی وزیر برائے بہبود خواتین و اطفال اور اقلیتی امور مسز اسمتی ایرانی دو روز قبل دو اہم اجلاسوں میں شرکت کی غرض سے ایک وفد کے ہمراہ جدہ پہنچیں تھیں۔سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اتوار کو جدہ میں ہندوستان کی اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں کرکٹر شکیب الحسن کی شاندار کامیابی
حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ملک کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے ماگورا پارلیمانی سیٹ سے ایم پی کے طور پر الیکشن لڑا اور ایک لاکھ پچاس ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
سعودی عرب – پانچ ماہ کے دوران مکہ ریجن کے سرسبز رقبے میں 600 فیصد اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف باران رحمت کی برکتون نے صحرا کو سرسبز کردیا۔ چٹیل میدان اور پہاڑی علاقے سرسبز و شاداب ہوگئے۔ سعودی عرب میں سبزہ زاروں کی افزائش کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ’ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران مکہ مکرمہ ریجن میں سرسبز رقبے میں 600…
مزید پڑھیں »