انٹر نیشنل
- جنوری- 2024 -6 جنوری
سعودی عرب میں اب ہاکی بھی کھیلی جائے گی، کرکٹ کے بعد اب ہاکی کی مقبولیت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں کرکٹ کی مقبولیت کے بعد اب توجہ ہاکی کی طرف ہونے لگی۔ سعودی ہاکی فیڈریشن کے تحت ریاض کے الشباب کلب میں جمعہ سے پہلی ایلیٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ سبق نیوز کے مطابق ہاکی میچز کے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سعودی عرب – ڈاکار ریلی 2024 کا آغاز، 46 خواتین بھی شریک
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین ہر شعبہ حیات مین اپنی موجودگی درج کروانے کوشش مسلسل جاری ہے۔ اب وہ پروفیشنل کار ریلی مین بھی اپنی شرکت درج کروادی ہے۔ “سعودی ڈاکار ریلی 2024” کا جمعے سے العلا شہر میں آغاز ہو گیا ہے۔ ریلی کا روٹ 12 مراحل…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
ہندوستانی وزراء اسمرتی ایرانی اور وی مرلیدھرن کا دو روزہ دورئے سعودی عرب
ریاض ۔ کے این واصف مرکزی وزیر برائے بہبود خواتین و اطفال اور اقلیتی امور شریمتی اسمرتی ایرانی 7 اور 8 جنوری کو جدہ کا دورہ کرین گے۔ ان کے ہمراہ شری وی مرلیدھرن، مملکتی وزیر ، وزارت خارجہ ہند بھی ہونگے۔ ہندوستانی قونصلیٹ، جدہ سے جاری پریس نوٹ کے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور طیارہ حادثے میں دو بیٹیوں کے ساتھ ہلاک
حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ہالی وڈ کے مشہور اداکار کرسچن اولیور اور ان کی دو بیٹیاں طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کرسچن اولیور تعطیلات گذارنے کیلئے اداکار کرسچن اولیور خصوصی طیارے کے ذریعے گریناڈائنز کے جزیرے بیکیا سے اپنی دو کمسن بیٹیوں…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
سعودی عرب – کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر47.7 ملین مسافر، تعداد میں 36 فیصد اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف جدہ ایرپورٹ پر آن ارائیول ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور جدہ ایرپورٹ کا مجموعی کار کردگی کے حوالے سے مملکت میں سرفہرست ہونے کے بعد اب ایک اور اعزاز حاصل ہوا۔ سعودی عرب میں جدہ ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سال2023 میں…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
ملزم چھلانگ لگا کر خاتون جج پر کود پڑا،امریکہ میں واقعہ ۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: جج کی جانب سے اپنے حق میں فیصلہ نہ سنانے پر ایک ملزم نے اچھل کر خاتون جج پر حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ امریکہ کے لاس ویگاس کی عدالت میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ایک شخص پر حملہ کے الزام میں جج نے ملزم کو…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
اسکول میں فائرنگ چھٹویں جماعت کا طالب علم ہلاک ، دیگر 5 افراد زخمی
حیدرآباد _ امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کے واقعہ نے ہلچل مچا دیا ہے۔ لووا اسٹیٹ کے پیری ہائی اسکول میں ایک نوجوان نے گھس کر ہینڈ گن اور شاٹ گن سے اندھا دھند فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں چھٹی جماعت میں زیر تعلیم ایک طالب علم موقع…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
یو اے ای۔ مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی کے لیے کمپنیوں اور اداروں پر نئی پابندی
ریاض ۔ کے این واصف خلیجی ممالک میں سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں غیر ملکی باشندوں کی اکثریت پانچ دہائیوں سے زائد عرصہ سے ہے۔ لیکن پچھلے چند برس سے ان ممالک میں مقامی باشندوں کو ملازمتیں فراہم کرنے مہم جاری ہے اور اس سلسلہ میں قوانین بھی بنائے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
امریکہ میں مسجد کے امام فائرنگ میں شہید _ فجر کی نماز سے قبل مسجد کے سامنے واقعہ
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک مسجد کے امام کو مسجد کے باہر گولی مار کر شہید کر دیا گیا، جب کہ پولیس حملہ آور کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ امام حسن شریف چہارشنبہ کو صبح 6 بج کر 15…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
ایران کے شہر کرمان میں بم دھماکے _ 73 افراد جاں بحق ، سینکڑوں افراد زخمی
تہران _ ایران میں پیش آئے دو طاقتور بم دھماکوں میں 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ دھماکے ایران کے اعلیٰ فوجی افسر قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر پیش آئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے شہر کرمان میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دو بڑے دھماکوں…
مزید پڑھیں »