انٹر نیشنل
- جنوری- 2024 -3 جنوری
سعودی عرب۔کورونا کی نئی ویکسین لگانے کا آغاز، کن افراد کے لئے ضروری
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلنے کی اطلاع کے پیش نظر سعودی عرب میں ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیاہے جس کی تفیلات اس طرح ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے ڈیولپ کورونا ویکسین کے لیے ترجیحی بنیادوں پر لوگوں کی درجہ بندی کی ہے۔ویکسین…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
اسرائیلی فوج کے حملے میں حماس کے ڈپٹی لیڈر صالح العروری کی موت _ اسرائیل حماس لڑائی لبنان تک پہنچ گئی
حیدرآباد _ 3 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل فلسطین کے خلاف اپنی شدید جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیلی فوج حماس کو اپنا واحد مقصد سمجھ کر آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ لڑائی منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت تک پہنچ گئی۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان حملوں…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
جاپان رن وے پر حادثہ کے بعد طیارہ شعلہ پوش۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: جاپان میں رن وے پر ایک مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا تاہم طیارے میں سوار مسافرین کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان ایر لائنس کا طیارہ ٹوکیو ایرپورٹ کے رن وے پر جاپانی کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا کر…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
سعودی عرب – داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کھولنے کی خبر بے بنیاد
ریاض ۔ کے این واصف سوشیل میڈیا نے جہاں انسانی زندگی میں بہت سی آسانیاں پیداکیں اور فائدے پہنچائے وہیں اس کے کچھ منفی اثرات بھی ہوئے ہیں جس میں افواہیں پھیلانے کا ذریعہ بننا اہم ہے۔ کوئی شیطانی ذہن ایک افواہ پھیلتا ہے اور سینکڑوں لوگ بغیر سوچے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
داود ابراہیم کے بعد اب مولانا مسعود اظہر کی موت کی سوشل میڈیا پر افواہیں
حیدرآباد _ 2 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے بعد اب ہندوستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد مولانا مسعود اظہر کے پاکستان میں پیش آئے دھماکہ میں ہلاک ہونے کی سوشل میڈیا کی مختلف پلیٹ فارمس خاص طور پر ایکس پر اِفواہیں گشت کررہی ہیں …
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
سرسبز سعودی عرب۔حرمین ٹرین سے سفر کے دوران دلکش قدرتی نظارے
ریاض۔ کے این واصف مملکت کو سرسبز بنانے شجرکاری کی مہم ایک عرصہ سے جاری ہے۔سعودی عرب کے تقریباُ تمام شہروں میں بارش کے سلسلے نے سرسبز بنانے کی مہم میں مدد گار ثابت ہوئی ہے۔ وہ صحرائی علاقے بھی سبزہ زاروں میں بدل رہے ہیں جہاں سارا سال ریت…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
زائرین سیلفی کے بجائے عبادات میں مصروف رہیں۔حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کا دوران طواف یا زیارت سلفی لینے یا ویڈیو بنانے میں مصروف رہنا ایک عام منظر ہے۔ اس سلسلہ میں انتظامیہ نے متعدد بار ہدایتیں جاری کی کہ زائرین اس عمل سے اجتناب کریں۔ اس سلسلہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -31 دسمبر
کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ، ریاض کے لیے ایک اور اعزاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت کا کنگ خالد ایرپورٹ ریاض وقت کی پابندی مین پہلے نمبر پر، آپریشنل معیارات مین سرفہرست ہونے کے بعد اب ایک اور اعزاز حاصل کیا۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایئرپورٹ کونسل اننٹرنیشنل( اے سی آئی) کی جانب سے لیول تھری…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
سعودی عرب میں رواں سال 158 ہزار گھریلو کارکنوں کا اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں دنیا کے کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے مرد اور عورتیں کی ایک بہت بڑی تعداد بطور گھریلو ملازمین کام کرتے ہیں۔ جن میں گھر کے کام کاج اور فیملی ڈرائیورز وغیرہ شامل ہیں۔ سن 2014 میں جب سعودی…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
امریکہ میں ہندوستانی نژاد خاندان کے تین افراد کی مشتبہ موت
حیدرآباد _ 30 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں ہندوستانی نژاد ایک خاندان کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی ہے۔ میساچوسٹس اسٹیٹ کے شہر ڈوور میں ایک جوڑے اور ایک 18 سالہ لڑکی کو ان کے بنگلے میں مردہ پایا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت راکیش کمل (57)، ٹینا…
مزید پڑھیں »