انٹر نیشنل
- نومبر- 2023 -3 نومبر
پورا پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔جمعیت العلماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان
نئی دہلی: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی مجاہدین کے عمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی مجاہدین کے عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور قدم بہ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بحرین نے اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات ختم کرلئے
نئی دہلی: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران بحرین نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ بحرین کے ایوان نمائندگان نے اعلان کیا کہ اسرائیل سے بحرین کے سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ معاشی تعلقات کو منقطع کر دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
“پرواسی پریچئے” کے تحت سفارت خانہ ہند مین کے این واصف کے تصویرون کی نمائش و تہنیت
ریاض ۔ نمائندہ کسی بھی ملک و قوم کا تاریخی ورثہ اور ثقافت اس کی پہچان ہوتی ہے۔ اس کی حفاظت قوم کی ذمہ داری ہے۔ یہ بات سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کہی۔ وہ معروف صحافی و فوٹو گرافر کے این واصف کے تصاویروں…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
فلسطین کو تباہ وبرباد ہونے کے لیے چھوڑدینا اللہ اور اس کے رسول سے خیانت۔انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرس کا فتویٰ
نی دہلی:ایک بین الاقوامی تنظیم نے غزہ کے فلسطینیوں کے تعلق سے فتوی جاری کیا ہے۔اس فتوے میں کہا گیا کہ مسلم حکومتوں اور افواج کے لیے لازمی ہے کہ وہ شریعت اسلامی کے مطابق غزہ کو نسل کشی اور اجتماعی تباہی سے بچانے کے لیے فوری مداخلت کریں۔ …
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
غزہ پٹی میں اب تک 18 ہزار ٹن بم گرائے گئے _ ہیروشیما سے زیادہ غزہ میں تباہی!
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر 18,000 ٹن بم گرائے ہیں جو دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے ہیروشیما پر گرائے گئے بم کی دھماکہ خیز قوت سے 1.5 گنا زیادہ بتائی جاتی ہے غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے سربراہ، سلامہ معروف نے کہا…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
اسرائیل کو خوراک اور تیل بند کردینے مسلم ممالک سے آیت اللہ خامنہ ای کا مطالبہ
حیدرآباد _ یکم نومبر ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ میں شدت پیدا ہو گئی ہے جس کے پیش نظر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو خوراک اور تیل کی برآمد بند کریں۔ آیت اللہ…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حرم مکی کے صحن میں سوڈانی عمرہ زائر خاتون کے ہاں ولادت
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین کے زائرین کے لئے کسی بھی میڈیکل ایمرجنسی میں فوری مدد مہیا کرائی جاتی ہے۔ اس کے لئے ھلال احمر چوبیس گھنٹے مستعد رہتی ہے۔ گزشتہ روز مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے مغربی صحن میں عمرے پر آنے والی سوڈان کی ایک زائر…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
اللہ اکبر کا نعرہ لگانے والی با حجاب خاتون پرفرانس میں پولیس کی فائرنگ
نئی دہلی: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک باحجاب خاتون کو پولیس نے گولی ماردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید طوررپرزخمی ہوگئیں۔ یہ واقعہ مقامی میٹرو اسٹیشن کے باہر پیش آیا۔معاملہ پیرس کے ببلیوتھیک نیشنل ڈی فرانس میٹرو اسٹیشن کا ہے جہاں گولی لگنے کے بعد باحجاب خاتون شدید…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری۔ سینکڑوں فلسطینی شہید
نئی دہلی: اسرائیل کی فوج نے منگل کی شام شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ طبی ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق صہیونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 100 فلسطینی…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -30 اکتوبر
میرے بھائی نے خودکشی کی۔ مولانا طارق جمیل کے فرزند کا بیان۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے بڑے فرزند یوسف جمیل نے اپنے والد کے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنے بھائی عاصم جمیل کی خود کشی کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میرے چھوٹے بھائی نے ڈیوٹی پر تعینات سکیورٹی گارڈ کی بندوق لے کر خود…
مزید پڑھیں »