انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -30 اکتوبر
فلسطین میں ایک دن کا بچہ شہید۔برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری
نئی ڈہلی: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے دن کی گئی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید ہو گیا۔ فلسطینی صحافیوں نے سوشل میڈیا پر نو مولود عدی ابو محسن کی کفن میں لپٹی ہوئی تصویر جاری کی جس نے…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
جدہ سمیت متعدد شہروں میں بارش، ہنگامی حالت کا نفاذ
ریاض ۔ کے این واصف گزشتہ برسوں میں جدہ شہر نے بارش کی بھیانک صورتحال کا سامنا کیا ہے۔ اس لئے بارش کے ساتھ ہی سارے متعلقہ محکمے مستعد ہوجاتے ہیں۔ جدہ میں گزشتہ رات شہر کے مختلف محلوں میں ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش ہوئی ہے۔ سبق…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
انڈین ایمبیسی ریاض کے زیر اہتمام کے این واصف کے تصویرون کی نمائش
ریاض ۔ نمائندہ سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام یکم نومبر کو معروف صحافی و مصور کے این واصف کے تصویرون کی نمائش منعقد ہوگی۔ یہ تصاویر ہندوستان کی مشہور تاریخی عمارتوں پر مشتمل ہے۔ نمائش ایمبیسی کے ملٹی پرپز ھال مین منعقد ہوگی۔ اس نمائش کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
مولانا طارق جمیل کے فرزند کی موت کے معاملہ میں نیا انکشاف
نئی دہلی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کےفرزند کی موت کے معاملہ میں پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے خودکشی کرلی ہے۔ پاکستانی میڈیا اداروں جیو نیوز اور ڈیلی جنگ کے مطابق عاصم نے خودکشی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ملتان سہیل…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو ٹرمپ کی وارننگ
نئی دہلی: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کودھمکی دی ہے۔ ریپبلکنز جیوئش اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے انتباہ دیا کہ فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ویزا منسوخ کردئیے جائیں گے۔ انھوں…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند مولانا عاصم جمیل کی گولی لگنے سے موت
پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند مولانا عاصم جمیل کا گولی لگنے سے انتقال ہوگیا۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ان کے آبائی مقام تلمبہ میں پیش آیا۔ گولی کس نے ماری اس کا فوری علم نہیں ہوسکا تاہم ایک اور ذرائع نے اس…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے پوری دنیا پر سنگین نتائج مرتب ہوں گے: سعودی مندوب
ریاض ۔ کے این واصف فلسطین، اسرائیل کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ میں عالمی رائے عامہ کے لئے جو ووٹنگ کرائی گئی اس میں چند اہم مملک نے اپنے آپ کو دور رکھا لیکن سعودی عرب نے اپنا موقف دو ٹوک انداز میں واضح کردیا۔اقوام متحدہ میں…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ترکی میں تاریخی ریالی _ لاکھوں افراد کی شرکت ، صدر رجب طیب اردگان کا خطاب
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ترکی میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے تاریخی ریالی نکالی گئی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ہفتہ کو استنبول ایئرپورٹ پر فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ریالی سے خطاب…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
مکہ میں بارش، مسجد الحرام میں عمرہ زائرین طواف کرتے رہے
ریاض ۔ کے این واصف طواف کعبہ ایک ایسا عمل ہے جو کم یا زیادہ تعداد کے ساتھ چوبیسون گھنٹے جاری رہتا ہے۔ موسم گرم ہو یا ٹھنڈا، بارش ہو یا طوفان طواف زائرین مصروف طواف نظر آتے ہیں۔ کل رات مکہ میں شدید بارش ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق سڑکیں…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
فلسطین میں انٹرنیٹ فون خدمات متاثر۔ باقی دنیا سے رابطہ کٹ گیا
نئی دہلی:حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کو غزہ کی پٹی میں مواصلات اور زیادہ تر انٹرنیٹ منقطع کر دیے۔ حکومت کے میڈیا آفس نے کہا کہ اسرائیل شمالی غزہ میں شدید حملوں کے بعد فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے قتل عام کا ارتکاب کرنے کے…
مزید پڑھیں »