انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -16 اکتوبر
امریکہ میں فلسطینی ماں اور بیٹے پر وحشیانہ حملہ _ بیٹا جاں بحق؛ ماں زخمی ، نسلی تشدد کا بدترین واقعہ
حیدرآباد _ 16 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل-حماس کے درمیان جاری شدید جنگ کے دوران امریکہ میں نسلی تشدد اور مسلمانوں سے نفرت کا ایک واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں ایک 71 سالہ امریکی شخص نے فلسطینی نژاد امریکی لڑکے اور اس کی ماں پر وحشیانہ حملہ کیا۔ اس حملے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس بدھ کو طلب کرلیا
ریاض ۔ واصف غزہ کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ جس تیزی سے حالات بگڑ رہے ہیں ان پر قابو پانے کوششیں اتنی تیز نظر نہیں آتیں۔ اس سلسلہ میں ایک اور امید کی کرن نظر آئی وہ یہ کہ اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی )…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اسرائیل نے شام کے دو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی کئے حملے
نئی دہلی _ اسرائیل نے غزہ میں حماس پر اپنے حملوں کے بعد ملک شام کو بھی نشانہ بنایا۔ جمعرات کو ملک شام میں دمشق اور حلب کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائلوں سے حملہ کیا۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ اس پس منظر میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
نریندرمودی اسرائیل کی حمایت میں اور کانگریس فلسطینیوں کے ساتھ
نئی دہلی: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیل کی حمایت کی ہے وہیں کانگریس فلسطین کی تائید میں کھڑی ہے۔ بین القوامی میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بن یامین…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
جیت کو غزہ کے شہریوں کے نام کرنے سے متعلق پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے ٹویٹ پر تنقیدیں
حیدرآباد _ 11 اکتوبر ( اردولیکس ) اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کو پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے کرکٹ میں لایا۔ منگل کو سری لنکا کے خلاف میچ میں سنچری بنانے والے محمد رضوان نے ٹوئٹر پر کہا کہ وہ پاکستانی ٹیم کی جیت کو غزہ (فلسطین) کے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
بھارت اسرائیل کے ساتھ۔ نریندرمودی کا اسرائیل کے وزیراعظم کو فون
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کے اپنے ہم منصب بنجامن نتن یاہو سے ٹیلیفون پر بات کرکے یہ یقین دہانی کرائی کہ بھارت، دہشت گردی کی پُرزور مذمت کرتا ہے۔ بات چیت کے دوران انھوں نے اسرائیل میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
سعودی عرب ۔ غیر ملکی باشندون کے لئے گھریلو ملازمین کا ویزا حاصل کرنے کے شرائط
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں ملازم پیشہ میاں بیوی یا بڑی فیملی رکھنے والے غیر مقیم باشندوں کو گھریلو ملازمین درکا ہوتے ہیں اور ان کی ترجیح اپنی ملک کے رہنے والوں کی ہوتی ہے۔ گھریلو ملازمین کا ویزا صاصل کرنے سے متعلق واضاحت جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سعودی عرب فلسطین کے ساتھ۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر کو فون
نئی دہلی: سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی میڈیا کےمطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہےکہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
جنگ فلسطین نے شروع کی اور ختم اسرائیل کرے گا: اسرائیل
نئی دہلی: اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ کرتے ہوئے فلسطینی دہشت گرد تنظیم حماس نے تاریخی غلطی کی ہے۔ انہوں نے حالت جنگ کے دوران ملک کے عوام سے منگل کے دن خطاب کیا وزیراعظم نے کہا کہ جنگ ہم نے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
حماس اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار _ بیروت میں جلاوطن حماس کے ایک رکن کا دعوٰی
نئی دہلی _ 10 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) فلسطین کی بنیاد پسند گروپ حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ حماس اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے اور غزہ میں قید درجنوں یرغمالیوں کو اسرائیل اور بیرون ملک قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے…
مزید پڑھیں »