انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2023 -10 اکتوبر
اسرائیل نے غزہ کے مکمل محاصرہ کا حکم دے دیا۔800 اسرائیلی ہلاک،تاحال غزہ پٹی میں ایک ہزار 300 جاں بحق۔ایک لاکھ سے زائد بے گھر
نئی دہلی:اسرائیل کے وزیر دفاع Yoav Gallant نے آج غزہ کے مکمل محاصرے کا حکم دیا ہے۔ Gallant نے کہا کہ نئے اقدامات سے برقی کاٹ دی جائے گی اور یہاں کھانا اور ایندھن داخل ہونے پر مکمل پابندی ہوگی۔ اسی دوران غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والوں کی…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کا معاہدہ
ریاض ۔ کے این واصف ہند سعودی باہمی تعاون کے سلسلہ میں ایک اور پیش رفت۔ سعودی عرب اور ہندوستان نے سپلائی چین، ماحول دوست گرین ہائیڈروجن اور بجلی کے نظام کو مربوط کرنے سے متعلق تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ خبررساں ادارے ایس پی اے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
اسرائیل اور حماس کے حملوں میں دونوں ممالک کے ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک _ جنگ کے دوسرے دن کی تازہ صورتحال
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) غزہ کے قریب اسرائیلی علاقے میں، اسرائیلی فوج اور فلسطینی گروپ حماس کے درمیان لڑائی میں، آج اور شدت پیدا ہو گئی ہے۔ دونوں ہی طرف تقریباً ایک ہزار جانیں تلف ہونے کی اطلاعات ہیں۔ہفتہ کی اولین وقت حماس کے جنگجوؤں نے راکٹوں کی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
سعودی عرب ۔ گھریلو ملازمین کیلئے نئے لائحہ عمل کا اجراء
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ہندوستان سمیت بہت سارے غریب اور ترقی پذیر ممالک کے مرد و خواتین بطور گھریلو ملازمین کام کرتے ہیں۔ ان کی جتنی بڑی تعداد ہے اتنے ہی ان کے مسائل بھی ہیں۔ ان مسائل کے حل کے لئے ایک لائحہ جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
افغانستان میں طاقتور زلزلہ، 2 ہزار جاں بحق سینکڑوں زخمی۔ عمارتیں زمین دوز۔دل دہلادینے والے ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: افغانستان کے مغربی علاقہ میں آئے طاقتور زلزلے میں نے تباہی مچا دی ہے۔ اس زلزلے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے اور عمارتیں زمین دوز ہو گئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی ہے عمارتیں منہدم ہونے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
اسرائیل کی جوابی کارروائی میں 232 فلسطینی شہید
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)اسرائیل کے خلاف حماس کے حملے کے بعد شروع کیے گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 232 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔ 1,697 زخمی ہوئے ہیں۔درجنوں مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ہفتہ کے اولین وقت فلسطینی بنیاد پرست تنظیم حماس نے اسرائیل پر…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سعودی عرب ۔ محکمہ تفریحات کے پرمٹ کے بغیر کسی پروگرام کی اجازت نہیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت بلدیات و دیہی و آباد کاری امور نے کہا ہے کہ ’محکمہ تفریحات کے پرمٹ کے بغیر مملکت بھر میں کہیں بھی کوئی پروگرام خصوصا تفریحاتی ایونٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی‘۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت نے مملکت بھر میں…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سعودی عرب ۔ وزارت صحت نے “نیفا وائرس” سے بچنے کے ضابطے جاری کردیئے
ریاض ۔ کے این واصف کورونا کے بعد ایک اور وباء کا خوف وزارت صحت نے تمام ہسپتالوں اور صحت مراکز میں “نیفا وائرس” سے بچنے کے اور وائرس کا شکار مریضوں کے ساتھ معاملہ کرنے کے ضابطے جاری کردیئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
اسرائیل کے خلاف حماس کا اعلان جنگ_ 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹوں کی بارش ، 50 اسرائیلی ہلاک
حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ فلسطینی بنیاد پرست تنظیم حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی۔ صرف 20 منٹ میں حماس نے 5000 راکٹ فائر کیے۔ اس کے علاوہ حماس کے عسکریت پسندوں نے…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
سعودی یونیورسٹی نے سینما اور تھیٹر میں بیچلر ڈگری کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب مین آج سے کچھ سال قبل تک سنیما تھیٹر تصور نہیں تھا۔ اب نہ صرف سینکڑوں تھیٹرز ہیں بلکہ اب تو یہاں بالی ووڈ کے فلموں کی شوٹنگز ہونے لگی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل جدہ میں فلم فسٹیول بھی منعقد ہوا۔ اس سلسلہ…
مزید پڑھیں »